اگر عاصمہ بی بی کو لگ رہا ہے کہ ان پر الزامات لگ رہے ہیں تو پھر جو ثبوت دیئے جا رہے ہیں ان کو تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لیں یا پھر عدالت میں جا کر کیس کر دیں۔ یہ نہیں ��وسکتا کہ ��پ کسی کا ماؤتھ پیس بن کر کالم لکھیں اور اس پر ردِعمل آنے پرآپ ہریسمنٹ کے الزامات لگا دیں
@aliya_hamza
یہ وہ بندہ ہے جس نے جھوٹ، بہتان اور فیک نیوذ کا بازار گرم رکھا ان دنوں میں۔ اس نے پرانی ویڈیوز پوسٹ کر کر کے ایک جماعت کو ملک دشمن تک کرار دیا۔ اور آج صرف چند سیکنڈ کی ویڈیو اپلوڈ کر کا بری از زمع ہو رہا ہے۔ لعنت ایسے جھوٹ پے۔۔۔۔۔
@MushtaqGhaniPTI@SabirMehmood26 اپنے بیٹے اور بھانجوں کو بھی 27 کو لے کر جائیں گے یا وہ کاروبار اور اپنا کام کرتے رہیں گے اور غریب کے بچے مریں گے؟ اگر وہ نہیں آئیں گے تو یہاں ویڈیوز پوسٹ کریں گے کہ وہ لوگ سب کیسے مزے سے زندگی گزار رہے ہیں اور غریب کے بچوں کو یہاں مرنے کے لیے چھوڑ جانا ہے۔ انیس ستی کی طرح۔۔
“I’m sick… I need medical treatment.” 💔
A heartbreaking scene from Gaza. 😭💔 A person is pleading for medical care, yet illness, war, and detention have all come together upon him in a single moment.
“O Allah, I seek refuge in You from the pain and humiliation of helplessness.”
This is what people in Gaza are enduring. Even the sick are not spared from fear and suffering during detention by the Israeli military.
Where is the compassion? Where is the voice of humanity?
Where are the two billion Muslims? Where are the Arabs?
How has the suffering of Gaza become a scene repeated before the eyes of the world without end?
“Like foam carried by the flood”… this is our reality today.
Yet Gaza continues to cry out, and its people continue to hold on to life despite everything. 💔🇵🇸
یہ نوجوان لاہور کا محمد صائم ہے،تین بچوں کا باپ ہے، آج زندگی اور موت کی کشمکش میں ریاض کے جگر ٹرانسپلانٹ سینٹر میں بے یارومددگار پڑاہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق اس کی زند��ی بچانے کا واحد طریقہ جگر کا ٹرانسپلانٹ ہے ۔سعودی عرب کے ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ اسے ائیر ایمبولینس کے ذریعے فورا پاکستان لے جائیں جہاں اس کی فیملی اسے جگر کا عطیہ کرے تو اس کی جان بچ سکتی ہے
حکومت سے درخواست ہے کہ اپنے شہری کی جان بچانے کے لیے فوری طور پر اپنا کردار ادا کرے اور صائم کو سعودی عرب سے PKLI لاہور منتقل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔ ممکن ہے کہ تین معصوم بچوں کو ان کا باپ لوٹایا جا سکے
03044352009
@YarMKNiazi@YarMKNiazi brother aik NOC 2 month sa pending ha 6 month sa ETEA test b ho gya ha kindly its request to issue noc or kindly message me so i can give you details kindly.
@MeenakhanAfridi@MeenakhanAfridi sir apky under jo NOC pending ha 2/2 months sa aun ko to dekh lo kam az kam bnda sb legal hoty hoy b zleel o khwar ho rha its request you please reply in inbox i need your help regarding this issue or share contact where we can submit complain...