جمہوریت صرف ووٹ لینے کا نام نہیں، بلکہ کارکن کو فیصلہ سازی میں شریک کرنے کا نام ہے۔ جو جماعتیں اپنی صفوں میں میرٹ، مشاورت اور اندرونی جمہوریت قائم نہیں کر سکتیں، وہ ملک میں جمہوریت کی بات کرنے کا اخلاقی جواز کھو دیتی ہیں۔
عوام راج کا منشور واضح ہے: اختیار عوام کا، حکومت عوام کی۔ میرٹ، شفافیت، جوابدہی، عوامی شرکت اور ہر شہری کے لیے انصاف، تعلیم، صحت اور روزگار ہمارا عہد ہے۔ شخصیت پرستی نہیں، اداروں کی مضبوطی اور عوام کی حکمرانی ہی پاکستان کی حقیقی منزل ہے۔
#عوام_راج
الحمدللہ!
عوام راج اسٹوڈنٹ ونگ میں تحصیل اور ضلع کی سطح پر ذمہ داریوں کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
آج ضلعی ذمہ داران کے ساتھ ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور، مستقبل کے لائحۂ عمل اور ذمہ داریوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
تمام نومنتخب ذمہ داران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو دیانت، اخلاص اور بہترین انداز میں طلبہ کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
#عوام_راج #اسٹوڈنٹ_ونگ
#طلبہ_کی_آواز، روشن مستقبل کی بنیاد۔
@iqrarulhassan
The island in question is Lavan, one of Iran’s key offshore oil export centers, which hosts refinery, storage and tanker-loading infrastructure connected to several major crude fields. It also sits atop a large natural gas reserve
#Iran#UAE#Pakistan
Fees for Hormuz. Interestingly, US is allowing Europe to negotiate with IRGC for oil transport, but is not allowing them to get from Russia
Something Putin must be observing keenly
#Iran#Hormuz#Russia
Significant
France is to open an inquiry after several NGOs filed a complaint against Saudi crown prince Mohammed bin Salman, accused of ordering the dissident journalist's murder
#France#Iran#KSA
یہ قوم صرف وعدے نہیں، انصاف مانگتی ہے۔
ہر قابل انسان کو آگے آنے کا حق ملنا چاہیے۔
سیاست خدمت بنے گی تو ملک آگے بڑھے گا۔
مڈل کلاس کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔
اب وقت عوام کی طاقت کا ہے۔
@iqrarulhassan#PakistanNeedsAwaamRaaj
مہنگائی اور معاشی بدحالی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔ اب وقت ہے کہ معاشی فیصلے چند خاندانوں کے مفاد کے بجائے پوری قوم کے لیے ہوں۔ #PakistanNeedsAwaamRaa
@iqrarulhassan پاکستان کو اب خاندانی سیاست نہیں، مڈل کلاس کی قیادت چاہیے۔ میرٹ، قابلیت اور انٹرنل الیکشن ہی حقیقی تبدیلی لا سکتے ہیں۔
#PakistanNeedsAwaamRaaj