آج میں نے دیکھا، انہوں نے لکھا قاسم گولڈ��متھ۔ ان بچوں کو اپنے نانا کے نام کی ضرورت نہیں ہے، ان کا باپ بہت عظیم انسان ہے۔ نانا کا نام وہ لگاتے ہیں جن کو اپنے باپ کے نام پہ یقین نہ ہو۔ نورین خان
@Noreen_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
“یہی آدمی (مصطفی کمال) اچھل اچھل کر صوبوں کی بات کررہا تھا، ان سے 28 کلومیٹر علاقہ تو سنبھالا نہیں جاتا۔ یہ کہتا ہے aggressive نہ ہو، انکے بچے کو جھلسا کر مار دیا جائے تو یہ شخص aggressive ہوگا یا نہیں ہوگا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی اسٹیبلشمنٹ کی اتنی گندی پسند کیوں ہے؟”۔ سائرہ بانو
انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو 🚨
عمران خان کے وٹس ایپ چینل پر قاسم اور سلیمان کی یہ ویڈیو شئر ہوئی ہے جس میں کہہ رہے ہیں ہمارے والد کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
⚠️⚠️🚨🚨والدین کو اگر لاشیں ملتی ہیں تو فوری ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں ۔۔۔
کیونکہ بچون کو رات کے پہر غائب کر کے بیچ دیا گیا ہے ۔
باہر کی دنیا میں جن جوڑوں کے پاس بچے نہیں ہیں ان کو لاکھوں ڈالر کے عوض بیچ دیا گیا ہے ۔
پنڈی میں اس وقت ڈرگ مافیہ ،اغوا مافیا ،بچوں کی پورن انڈسٹری کا مافیہ ،پوری طرح سر گرم ہے اس لیے سی ایم پنجاب چین نکل گی تھی ۔سب کو پتہ تھا کیا کھیل کھیلا جانے والا ہے ۔
نرسری میں بچے جل گیے لیکن کیا نرسری میں کسی بچے کے والدین موجود نہیں تھے جھنوں نے اگ لگتے دیکھا آگ اس وقت لگی جب کوئی بھی والدین ہسپتال میں موجود نہیں تھا ۔
میرا کام تھا بتانا آگے والدین کی مرضی ۔۔۔
سلیمان خان کی گفتگو 🚨
میں اور میرا بھائی سالوں سے اپنے والد سے نہیں ملے ہیں۔ ہماری ویزا کی درخواستوں پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، اور جو فون کالز ہماری ان سے ہوا کرتی تھیں وہ بھی غیر مستقل، مختصر اور اکثر ان پر مانیٹرنگ ہوتی تھی۔
عمران خان نے توشہ خانہ سے ایک گھ��ی پیسے دے کر خریدی اس سے پہلے وزیراعظموں اور صدروں نے گاڑیاں تک لیں بغیر پیسے دئے اور توشہ خانہ سے قانونی طور پر گاڑی لے بھی نہیں سکتے... عمران خان چور نہیں ہے.
پیر پگاڑا :-
اگر یہ یہاں، کیمروں کے بالکل سامنے فائرنگ کر رہے ہیں... تو پھر دور دراز علاقوں میں یہ کیا کر رہے ہوں گے؟ سرل المیڈا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@cyalm
عمران خان سےآپکی دوستی تھی؟وکرانت گپتا
عمران اور ہ�� پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے،کپل دیو
آپ نےانکےوزیراعظم بننےکی پیشگوئی کی،وکرانت
اس نے20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا،کپل دیو
بریکنگ نیوز 🚨
اسرائیلی حامی امریکی امیدوار ہیلی سٹیون کو شکست دینے والے واحد مسلمان امیدوار کی عمران خان کی جبری قید پر اہم گفتگو، فیلڈ مارشل پر سخت تنقید بھی۔۔۔!!!
سلیمان خان 🚨
اقوامِ متحدہ کا ورکنگ گروپ نے باضابطہ طور پر ہمارے والد کا کیس اٹھایا ہے، امریکی کانگریس کے ارکان اور برطانوی ہاؤس آف لارڈز نے بھی آواز اٹھائی ہے۔
اس ہفتے، 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم کو خط لکھ کر درخواست کی کہ عمران خان کو طبی دیکھ بھال فراہم کی جائے۔
سابق انگلش کپتان ناصر حسین 🚨
سپریم کورٹ کے حکم کے تحت پچھلے دنوں عمران خان کو ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ اور مقصد یہ تھا کہ و�� ہسپتال میں رہیں گے کیونکہ انہیں علاج کی ضرورت تھی۔
وہ اب 73 سال کے ہیں اور اتنے عرصے سے قیدِ تنہائی میں ہیں۔ انہیں علاج کی ضرورت تھی اور اتفاقِ رائے یہ تھا کہ وہ شاید ایک ہفتے کے لیے ہسپتال میں رہیں گے۔
لیکن وہ انہیں اس ہسپتال لے گئے جہاں نہیں لے جانا چاہیے تھا، ان ڈاکٹروں سے معائنہ کروایا جن سے نہیں کروانا چاہیے تھا، اور پھر اسی صبح—میرے خیال میں صبح 5:00 بجے—انہیں واپس جیل لے گئے۔
حکومت اب بھی بہت زیادہ حساس ہے کہ ان کی کوئی بھی ممکنہ جھلک سامنے نہ آئے، یا ان کے باہر آنے سے متعلق کوئی خبر سامنے نہ آئے۔