Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
محمود خان اچکزئی کا ہنگامی انکشاف
"تحریک انصاف کے کارکنوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں عمران خان کو جیل میں ختم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔"
شہباز شریف پر 16 ارب ڈالرز منی لانڈرنگ کرنے کا جرم ثابت ہو چکا تھا، جس دن فرد جرم عائد ہونا تھی اسی دن افواج پاکستان نے میگا کرپشن کے مجرم شہباز شریف کو وزیراعظم بنوا دیا اور کرپشن کے سبھی کیسز بھی نیب سے ختم کروا دئے ۔
فوج نے نیب قوانین بدل کر کرپشن کو قانونی تحفظ دے دیا۔
بھارت 28 ارب ڈالر کے 114 رافیل طیارے خرید رہا ہے ! عبدالباسط ۔۔
اگر رافیل ہم نے مئی کی جنگ میں سارے جام کر دیے تھے تو بھارت دوبارہ کیوں خرید رہا ہے ؟ ذرا نہیں بہت سارا سوچیں مئی کی فکس جنگ ڈھیری حسن آباد کے کھوتے کو مقبول بنانے کے لیے تھی کیونکہ اس سے کام لینا تھا ۔۔
بریکینگ نیوز 🚨
ڈاکٹر عاصم کا آنگلش میں پیغام جاری🚨
عمران خان کا علاج اور ڈاکٹروں تک رسائی لازمی ہے!!
🛑اسکو پھیلائیں, کیوںکہ یہ انٹرنشنل کمیونٹی کے لیے جاری کیا گیا ہے!!!
کوئی کوشش معمولی نہیں ہوتی۔ کوئی بھی نہ سنے، پروردگار تو سنتا ہے۔ ہر پاکستانی اگر ایرانی عوام کے نام ایک پیغام یا کوئی پیغام share ہی کر لے تو لاکھوں پیغام۔ اک چراغ اور چراغ اور چراغ اور چراغ!