پی ٹی آئی دور میں پٹرول پر صرف 3 روپے کے اضافےپر کامران شاہد نے عمران خان کو تیل مافیا قرار دے دیا تھا لیکن شہباز دور میں پٹرول 458 روپے فی لیٹر ہونے پر کامران شاہد نے ایک لفظ تک نہیں بولا���
اب NewEra میں بس وی ائی پی کو اجازت ہے کفایت شعاری کا بہانہ بنا کر کراؤڈ کے بغیر میچزز کرانے والو اس تصویر میں بیٹھے سب لوگ عوامی ٹیکس کے پیسے سے چلنے والی گاڑیوں میں اسٹیڈیم پہنچے ہیں وہ بھی خاندان سمیت،،،جبکہ کراؤڈ نے اپنے پیسے لگا کر اسٹیڈیمز تک آنا تھا
عمان میں بارشیں اتنی شدید ہوئی ہیں کہ سیلاب آیا ہوا ہے اور گاڑیاں اپنے ساتھ بہا کر لے جارہا ہے
اللہ رحم کرے یہی سسٹم اج پاکستان میں داخل ہو جائے گا جس سے شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
BREAKING 🚨
🇺🇸 🇮🇱 🇮🇷 US Israeli strike reported near Iran’s Bushehr nuclear reactor, raising fears of a potential radiological risk in the Persian Gulf.
☢️ 🇰🇼 Kuwait has issued nuclear safety guidance to citizens:
🤯 “Seal windows and doors. Do not leave your home.”