مختلف سیاسی اور مذہبی فرقوں میں بٹی قوم کو متحد کرنےکی ایک کوشش،،،
اگر آپ بھی اسی مقصد کے لیے کام کر رہے ہیں تو براہ کرم اس اکاؤنٹ کو بھی فالو اور پروموٹ کریں
ایلگورتھم کیسے کام کرتے ہیں ؟ آپ چیک کیجئے دو دن سے ہم پی ٹی آئئ کے مخالفین کی ریچ کم ہونے پر کام کر رہے ہیں آج جب میں نے اے آئئ ٹول گروک سے سوال کیا کہ پاکستان کی کونسی سیاسی جماعت مخالفین کے اکاؤنٹ کی ریچ کم کر رہی تو اس کا جواب تھا پی ٹی آئئ گروپ بنا کر یہ کام کرتی ہے
جب Xتحقیق کرے گا تو یہ سب فیکٹ دیکھے گا اسے انفامیشن وار کہتے جو ہم سوشل میڈیا پر لڑ رہے ہیں 🥰
@RShahzaddk میرے خیال میں آپ اور فرحان ورک اس فسادی گروپ کی وارداتوں کو سب سےزیادہ سمجھتے ہیں ۔ اور اس معاملے میں محب وطن سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی بہترین رہنمائی کر رہے ہیں
آپ کو حکومت کی اکانومی کے معاملات میں غلطیوں کی بجائے اس ایشو پر فوکس کرنا چاہیے اور اس پر ہی حکومت کی بھی رہنمائی کریں
@Wabbasi007 اچھا گمان کریں ، سر
ہو سکتا ہے وہ آفیسر برج خلیفہ میں اپارٹمنٹ لیکر کوئی ٹرسٹ بنانا چاہتا ہو
آج کل قوم یوتھ کے نزدیک رشوت کی آمدن سے ٹرسٹ بنانا جائز ہو گیا ہے
@atifthepoet میں نے پانچ سال پہلے ہی بتا دیا تھا۔اس کیس کا انجام کیا ہونا ہے۔حالانکہ اس وقت خان صاحب اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا تھے۔اور ساری اپوزیشن جیلوں میں تھی۔ہم جیسے عام بندوں کو بھی اس ہیرا پھیری کا انجام دیکھائی دے رہا تھا۔
تحقیق کے مطابق القادر ٹرسٹ صرف آٹھ ماہ کیلئے ایک ٹرسٹ تھا
، آئی سی ٹی ٹرسٹ ایکٹ 2020 کے مطابق اس کا کوئی وجود نہیں؛ ٹرسٹی صرف عمران اور بشریٰ بی بی۔ تفصیلات کے مطابق دی نیوز کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ القادر ٹرسٹ حکام کے سامنے ناپید ہوجانے تک صرف آٹھ ماہ کے لیے ایک ٹرسٹ تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تحقیقات پر یہ بات سامنے آئی کہ القادر ٹرسٹ کے اصل میں صرف دو ٹرسٹی ہیں، عمران خان اور بشریٰ بی بی۔ 2021 میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر بابر اعوان اور زلفی بخاری کو ہٹانے کے بعد ڈاکٹر عارف نذیر بٹ کے ساتھ فرحت شہزادی (فرح گوگی) صرف نامزد ہوئے لیکن ٹرسٹیز کے طور پر کبھی رجسٹرڈ نہیں ہوئے۔ یہاں اس بات کا تذکرہ بھی ضروری ہے کہ ٹرسٹ ایکٹ 1882 کے تحت القادر یونیورسٹی پروجیکٹ کے ٹرسٹ ڈیڈ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ ٹرسٹیز چار سے کم یا پانچ سو سے زیادہ نہیں ہونے چاہئیں۔ دسمبر 2019 میں بابر اعوان نے سب رجسٹرار آفس اسلام آباد میں القادر ٹرسٹ کو رجسٹر کیا
@RShahzaddk حکومت پاکستان کو ٹویٹر پر واضح کر دینا چائیے کہ اگر وہ ایک سیاسی جماعت کے موقف کو پھیلائے گا اور فراڈ رپورٹنگ کی وجہ سے دوسروں کی ریچ کم کرنے جیسے اقدامات کرے گا تو ٹویٹر کو پاکستان میں بند کر دیا جائے گا۔
ایلون مسک نے ٹیوٹر کو جانبدار بنا دیا ہے ۔
@RShahzaddk میں نے یہ مسئلہ کچھ مہینے پہلے ٹویٹر سپورٹ کے سامنے رکھا تھا۔
میرے اس اکاؤنٹ کا تعلق کسی سیاسی یا سرکاری تنظیم سے نہیں لیکن عمرانیوں نے اسے رپورٹ کرکے نقصان پہنچایا ۔
یہ مسئلہ حکومت کو ٹیوٹر سے سرکاری لیول پر ڈسکس کرنا چاہیے
جوانوں کی شہادت کا مذاق دشمن بھی نہیں اڑاتا لیکن اس نفسیاتی بڈھے نے نیوی کے جوانوں کی شہادت کا مذاق اڑاتے ہوئے حد پار کر دی۔۔ یہ اس ملک میں دانشور بنا پھرتا ہے حالانکہ اسے پاگل خانے میں ہونا چاہئیے تھا۔ چلو بھر پانی میں تم ڈوب مرو کھسٹ بڈھے لعنتی مردود