اب سوشل میڈیا کی جنگ ختم اب میدان میں لڑنے کا وقت آگیا ہے۔ 6 جولاٸی کو اسلام آباد میں اپنی شرکت کو لازمی بناٸیں۔ اگر آپ اپنے شہر سے اسلام آباد نہیں آسکتے تو اپنے اپنے شہر کے پریس کلب کے باہر احتجاج کریں۔ اب گھر بیٹھنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ اب ھماری بہنو کو بھی نکلنا پڑے گا۔
CAUTION FOR COVID SPREAD!!!
DHO Office Isb's Surveillance data shows a substantial rise in weekly positivity 0.9% to 2.33%.
Everyone plz observe SoP's/get vaccinated.
Coming days will be crucial, so your behaviors will make a significant difference.
@DhoIslamabad@ZaeemZia
مشکل حالات میں ایک بات جو اچھی ہوئی کہ آپ سب کو اپنی صحیح جگہ کا پتہ چل گیا،یقین مانیں سوشل میڈیا پر آپ ایک طاقت بن کر ابھرے ہیں، اب سے سرکاری محکمہ یا افسر کسی بھی سٹوڈنٹ سے زیادتی کرے گا تو سوشل میڈیا آپ سب یک زبان ہوکر اس کا احتساب کر سکیں گے، اب سوال ہوگا اور جواب لیا جائے گا
سر پیپر کینسل ہو رہے ہیں؟
یہ سوال مجھ سے روز سٹوڈنٹس پوچھتے ہیں، جواب تقریبا نفی میں ہی ہوتا ہے جس سے ان کے چہروں پر مایوسی دیکھ کر کلیجہ منہ کو آجاتا ہے، خیر ذرا سا خوش ہوجائیں کیونکہ اطلاعات ہیں کہ اس بار پیپر قدرے آسان آئے گا اور مارکنگ بھی نرم ہوگی باقی تیاری پوری طرح ہی کریں
I want to wind up one more thing @ImranKhanPTI we are in depression and stress of exams because we haven't studied properly and did not taken a proper classes due to covid 19 our college were closed and we have studied only 1 month so how we give exams🙏 #ImranKhanStudentKiSunLo