200 plus bogus cases, 24 years of unlawful conviction, party stripped of its iconic bat, Imran Khan still manages to win the elections with 2/3rd majority! Thank you, Pakistan! #PTIWon
جب رزلٹ دھاندلی کرکے بنائیں جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے ۔
این اے 69 میں ناصر بوسال کو 4517 ووٹوں سے جتوانے کیلئے انوکھا نتیجہ بنایا گیا۔ پہلے تو حلقے میں 11609ووٹ مسترد کر دیے۔
دوسرا ڈالے گئے کل ووٹ 298999، درست ووٹ 287271، مستد ووٹ 11609۔
درست اور مسترد ووٹ جمع کریں تو بنے، 298880۔ جبکہ ووٹ ڈالے گئے 298999
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
ان تقریروں کا کوئی فائدہ نہیں، سب کہہ رہے ہیں آپ نے مینڈیٹ چوری کیا ہے، پردے کے پیچھے سب کو پتا ہے کیا ہوا، اگر پیچھے کام نہ کیا جاتا تو ابھی آپ اتنی سیٹوں پر نہ ہوتے۔
- کاشف عباسی @Kashifabbasiary#RespectMandate
دستخط شدہ فارم 45 کے نتائج کے مطابق این اے 57 سے ثمابیہ طاہر کو عوامی مینڈیٹ حاصل مگر جعلی فارم 47 کے زریعے سے عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی کوشش
انشاء اللہ یہ مینڈیٹ عوام کا عوام کو ہی ملے گا۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
این اے 15 مانسہرہ کے کس فارم45 پر یقین کریں،ن لیگ کے جس میں نواز شریف جیت رہے ہیں یا الیکشن کمیشن کے جس میں نواز شریف ہار رہے ہیں- حامد میر
#HamidMir
https://t.co/SzKU0rcgaE