مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ !
"Muhammad is not the father of any of your men but he is the messenger of Allah and the last prophet"
#FinalityOf_Prophethood
*تاریخ میں لکھا جائے گا کہ 13 اکتوبر کے دن پاکستان کے شہر مریدکے میں*
پاکستانی فورسز نے
Made in Pakistan
اسلحے سے سینکڑوں کی تعداد میں پر امن پاکستانی شہریوں کا بہیمانہ قتلِ عام کیا
#سانحہ_مریدکے100دن
میں’’ آہ ‘‘لِکھوں، تُو "ہائے” کرے
’’بے چین‘‘ لکھوں، بے چین ہو تُو
پھر میں بے چین کا ’’ب ‘‘کاٹوں
تُجھے چین زرا سا ہو جائے
ابھی’’ ع‘‘ لکھوں، تُو سوچے مجھے
پھر’’ش‘‘ لکھوں، تِری نیند اُڑے
جب’’ ق‘‘ لکھوں، تُجھے کُچھ کُچھ ہو
مَیں’’ عِشق ‘‘لِکھوں، تُجھے ہو جائے
چَل آ اِک ایسی نظم کہوں،
جو لفظ کہوں وہ ہو جائے
ؓبس’’ اشک‘‘ کہوں تو اِک آنسو،
ترے گورے گال کو دھو جائے
مَیں’’ آ‘‘ لکھوں، تُو آ جائے
میں ’’بیٹھ‘‘ لکھوں، تُو آ بیٹھے
مرے شانے پر سر رکھے تو
مَیں’’نِیند‘‘ کہوں، تُو سو جائے