Terrible statement. This is what happens when you have two and a half advisors, 10 cameras, and a mirror advising you on policy. But then who cares! Everything goes in Pakistan today!
ایک وفاقی وزیر نے اداروں سے رابطہ کرکے اطلاع دی کہ عسکری ایجنسیوں نے یقین دلایا ہے کہ محمد بلال غوری کے اغوا کی طرز پر گمشدگی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے بظاہر سول ادارے کی کارروائی لگتی ہے بلال غوری نے آخری ویلا�� میجر جنرل فیصل نصیر کی نیکٹا میں تعیناتی پر کیا تھا کئی حکومتی شخصیات نے رابطہ کرکے اس معاملے پر اعلیٰ سطح پر بات کرنے کی یقین دھانی کرائی ہے بلال غوری کو اس سال آٹھ فروری کو بنگلہ دیش کے عام انتخابات کی کوریج کے لئے ڈھاکہ جاتے ہوئے کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار کرکے باقاعدہ ہتھ��ڑیاں لگائی گئی تھیں کیونکہ اسلام آباد میں بیٹھے حکمرانوں کا دل اس وقت تک ٹھنڈا نہیں ہورہا تھا اب بھی بلال غوری کے لاپتہ ہونے پر کس کا شکریہ ادا کریں تاحال کچھ واضح نہیں ہے سینئر صحافی نوید چوہدری نے یاد دلایا کہ آج یوم دفاع بھی ہے
#BilalGhauri
افسوسناک خبر، بلال غوری رات دو بجے سے لاپتہ ہیں E/11-4 میں رہائش پذیر ہیں اپنے گھر کے گراونڈ فلور کو ہی دفتر بنایا ہوا ہے جبکہ رہائش فرسٹ فلور پر ہے اہل خانہ کو گمشدگی بارے تب پتہ چلا جب وہ گراونڈ فلور سے غائب پائے گئے عینک اور پرس چھوڑ گئے بلال اور اسکے موبائل بارے کچھ پتہ نہیں کہ کون لے گیا ہے انکے قریبی عزیز شالیمار تھانے گمشدگی کی ایف آئی آر کرانے گئے انہوں نے درخواست رکھ لی ہے لیکن پرچہ درج نہیں کیا @mbilalghauri
عید پر زمان پارک میں ممکنہ پولیس آپریشن لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے پولیس کو اہم ہدایات دے دیں : Updated Pakistani https://t.co/R5ktCiIbw2