ملک کے وزیر اعظم نے سہیل کی عمران خان سے ملاقات کے لئے کہا کہ
"میں پوچھ کے بتاتا ہوں"،
اسی وقت وزیر اعظم کی نا اہلی کی ردخواست گئی تھی،
سب پارٹی یک زبان ہو جائے کے وزیر اعظم نااہل ہے گھر جائے تو بات ہی کچھ اور بن جاتی،
اب رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پیر کو وزیر اعلی کے پی کی ملاقات کروائی جائے گی عمران خان سے۔ کچھ لوگوں نے درخواست کو عاصم منیر کی ایکسٹینشن سے جوڑ دیا تو عاصم منیر کے پاس بندے ختم ہو گئے ہیں کیا؟؟ کہ وہ کسی کے ذریعے بھی کوئی بھی درخواست دیے ہا کوئی بھی اقدام کرے،
ہر بات میں پارٹی کو تفرقوں میں ڈالا جاتا ہے، پارٹی کے لوگ وزیر اعظم کی نااہلی کے لئے یک زبان ہو جائیں اور ہم اسکو نا اہل کروا جائیں تو بات ہی کچھ اور ہو ۔
عبدالحسیب
عمران خان کو رہا کرو۔۔ مراد سعید کو تحفظ دو!
ائی ایس ایف اٹھارہواں یوم تاسیس۔۔۔
عمران خان، بشری بی بی سمیت تمام اسیران کی رہائی، سفیر امن بانی ائی ایس ایف مراد سعید کے تحفظ کیلئے اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اٹھارہواں یوم تاسیس کی مناسبت سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کے جانب سے سوات، لوئر دیر اور بونیر میں سرگرمیاں۔ انشاءاللہ
▪︎10 نومبر، ائی ایس ایف سٹوڈنٹس جرگہ، بروز پیر 11 بجے، کو سوات سٹی کونسل ہال سیدو شریف سوات۔
▪︎11 نومبر، کنونشن، بروز منگل، 10 بجے کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ لوئر دئر۔
▪︎14 نومبر، کنونشن بروز جمعہ 10 بجے نور نرسنگ کالج سواڑئ بونیر۔
معین قریشی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی،سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اڈیالہ جیل میں عمران خان صاحب سے ملاقات نہ کروانے پر پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے اپوزیشن کے تمام ایم پی ایز کے دستخط.
جنید افضل ساہی کو گرفتار کر لیا گیا
نثار تیری گلیوں پہ اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چر ا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے
ہے اہلِ دل کے لئے اب یہ نظمِ بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
بنے ہیں اہلِ ہوس مدعی بھی، منصف بھی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیں
ترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
چلے جو یار تو دامن پہ خاک نہیں، نہ سہی
خونِ دل ہی سہی، گردِ راہ ہی سہی