السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💖قرآن اور صحیح احادیث💖 کو مضبوطی سے تھاموں کیونکہ یہی ہے خالص دین
🌟JõiN ÚS FõR🌟
#Urdu #Quran #Hadees
#اردو
حضرت عمر بن خطاب ؓ سے روایت ہے،
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى،
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور ہر شخص کو (عمل کا نتیجہ) اسکی #نیت کے مطابق ہی ملے گا۔
(صحیح بخاری حدیث نمبر 1)
#Urdu#Quran#Hadees