Karachi terrorist attack. The main aim is to drag Pakistan back into old headlines, away from global centrality and diplomatic relevance that define its national brand today. This is not just about attacking "security forces in the financial hub". The game is much bigger and more insidious.
جو آئل کمپنیز 104 ارب کے نقصان کا رونا رو رہی ہیں۔ جنگ کے آغاز پر کم قیمت میں خریدا ہوئے تیل پر جب 55 روپے فی لیٹر بڑھاکر عوام کی جیبوں سے نوچے گئے اُس وقت کتنے ارب کا فائدہ ہوا تھا اسکا بھی حساب دیں۔حکومت نے اُس وقت بھی آئل کمپنی مالکان کے مفاد کو پیشگی پروٹیکٹ کیا آج بھی عوام کو تکلیف دے کر کمپنی مالکان کو فائدہ پہنچارہی ہے
The 2026 FIFA World Cup has officially become the highest-attended tournament in history, surpassing 3.6 million spectators after the Ecuador-Germany match at New York New Jersey Stadium — and the total is still climbing.
BREAKING: An explosion and gunfire reported in Pakistan's Karachi near several universities and the country's meteorological department, say Pakistani media, adding the blast took place near offices of the Rangers, a paramilitary force.
🔴 More on https://t.co/hGzrK2N8WC
ایکسکلوزیو مناظر
یہ کتے کی طرح پڑی 5 لاشیں ان دہشتگردوں کی ہیں جنھوں نے کراچی میں رینجرز کی ٹرانسپورٹ تنصیب پر حملے کی کوشش کی اور کتے کی موت مارے گئے
ہمارے سکیورٹی ادارے داد کے مستحق ہیں جنھوں نے ناصرف حملہ ناکام بنایا بلکہ خوارج کو سیدھا جہنم بھی پہنچایا
گلستان جوہر میں ہونے والے رینجرز تنصیب حملے میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا ہے
3 رینجرز کے جوان زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے
رینجرز نے پورے علاقے میں ناکہ بندی کرکے کلئیرنس آپریشن شروع کردیا ہے
حالات اب کنٹرول میں ہیں
ابتدائی معلومات کے مطابق حملہ TTP نے کیا ہے
#Karachi
کراچی : رینجرز ہیڈکوارٹر گلستانِ جوہر پر دھماکہ و فائرنگ کے واقعہ بابت اطلاع
مورخہ 27 جون 2026ء بوقت 2000 بجے مقام کشور ہائٹس کے ساتھ واقع رینجرز ہیڈکوارٹر، گلستانِ جوہر بلاک 6، بالمقابل سنڈے بازار گراؤنڈ میں ایک زور دار دھماکہ ہوا
دھماکے کی شدت کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹنے اور اطراف میں موجود درختوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جو تاحال جاری ہے
عاشورہ میں ایرانی صدر کبھی غیر ملکی دورے پر نہی جاتے یہ ایران میں سوگ کا وقت ہوتا ہے مگر ایران کے صدر اگر محرم میں پاکستان شکریہ ادا کرنے پہنچ رہے تو سمجھ جائیں بات معمولی نہی ہے
پاکستان نے گریٹر اسرائیل کا راستہ روکا ہے مڈل ایسٹ میں اس کے روڈ میپ کو اکھاڑ دیا ہے مسلم ممالک کو آپس میں لڑنے سے روک کر ایک مسلمان ملک کو تباہی سے بچایا ہے