If a father bathes his children, both laugh... if a son bathes his father, both cry.
On the set of A Separation (2011), the crew members were moved to tears while filming this scene.
Director Asghar Farhadi's first idea for the movie was the image of a man washing his father who had Alzheimer's. He built the rest of the film around that scene.
یہ حرام خوریاں کے ایم سی سربراہ مرتضی وہاب، ڈی آئ جی ٹریفک اور پولیس کے تمام اہلکاروں کو پتہ ہے اس کے باوجود ان لوگوں نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئ ہے اور ان حرام خوروں کو عوام کو لوٹنے کے لئے آذاد چھوڑا ہوا ہے۔
وجہ یہ ہے کہ اس آمدنی کی ہر عہدیدار تک بندر بانٹ ہوتی ہے اور رل صرف کراچی والا رہا ہے
تھو ہے کے ایم سی کے سربراہ پہ!
Bollywood doesn’t make such movies because they often flop, and even tweets about these issues don’t get enough attention. This shows how deeply the general public has normalized cruelty against women. #تیزاب_گردی_دہشتگردی
Let's talk business in the factory and its compliance rather than the story being told by media and local cases (Politicised).
German court verdict against KIK Textilien for their weak compliances at Ali Enterprises (Baldia Factory)
https://t.co/PAdKrdg3gd
2012سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں کراچی کے 260 شہری جھلس کر ہلاک ہوئے یہ پاکستان کی تاریخ میں آتشزدگی کا بدترین سانحہ تھا آج سپریم کورٹ نے ایم کیوایم کو اس واقعہ کی کلین چٹ دیدی اس واقعہ کے کئی پہلو ہیں جن کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا 14سال تک اس سانحہ کی بنیاد پر ایم کیوایم پر الزام تراشی ہوتی رہی بھتہ نہ دینے پر آگ لگانے کا الزام لگاکر ایم کیوایم کو سیاسی طور پر لپیٹ دینے کی کوشش کی گئی مگر آج سپریم کورٹ کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ ایم کیوایم پر الزام غلط تھا مگر اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو معصوم شہری مرے تھے ان کی موت کا زمہ دار کون ہے کیا ان زمہ داروں کو تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی کیا اس تلاش کو سیاسی مقاصد اور خواہشات کے تابع تو نہیں بنایا جائے گا اس وقت اہم بات یہ نہیں ہے اس واقعہ میں ایم کیوایم ملوث نہیں ہے اہم بات یہ ہے اصل کرداروں کو بچانے کے لیے اس کیس کو سیاسی رنگ کیوں دیا گیا 260 شہدا کے لواحقین کو انصاف چاہیے ان کو انصاف کون دے گا ایم کیوایم سے وابستگان آج کے فیصلے کا جشن ضرور منائیں مگر اس جشن منانے میں یہ مت بھول جائیے گا کہ 260 افراد انسان تھے جو بڑی بے رحمانہ موت مرے ہیں ان کے اہل خانہ کے کرب و تکلیف کو محسوس کریں
بلدیہ فیکٹری بھی سیاسی کیس ثابت ہوا
سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری سے ایم کیوایم کو بری الذمہ قرار دیدیا
رحمان بھولا اور زبیر چریا باعزت بری
کیا کوئی معافی بھی مانگے گا ایک سیاسی جماعت پر اتنا بھیانک الزام لگایا گیا اس جماعت کا سیاسی کیریئر تباہ کیا گیا
چودہ سال بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا جو ملزمان پکڑے گئے وہ باعزت بری ہوگئے
کراچی میں حکومتی سرپرستی میں چائنا پورٹ پر افغان افراد سیاحوں سے غیر قانونی بھتہ وصول کر رہے ہیں۔ ویڈیو بنانے پر ان کی بدتمیزی بھی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔
سندھ میں رہ کر سندھ کے لوگوں سے ٹکٹ کے نام پر غیر قانونی بھتہ لینے والے افغان افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
Lets straight some geniune facts from global consultant forum for apparel industry about Rana Plaza and Ali enterprise (Baldia Factory).
Pakistani Govt and Media played evil role of politics rather tighten the infrastructure for compliance SOPs and inspections.