*3 شعبان المعظم ولادتِ باسعادت امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام تمام عالم اسلام کو مبارک*
💞💞💞
❣اللهم صل على سيّدنا مُحمَد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم❣
جمعہ مبارک
جو شخص اللہ تعالیٰ کی طرف دوڑتا ہے اللہ تعالیٰ کا فضلِ عنایت اُسے اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔
(نور الھدیٰ صفحہ : 111)
@H_SultanBahoo#jumamubarak
سن فریاد پیراں دیا پیرا میں آکھ سنانواں کینوں ھو
تیرے جیہا مینوں ہور نہ کوئی میں جیہیاں لکھ تینوں ھو
پھول نہ کاغذ بدیاں والے در توں دھک نہ مینوں ھو
میں وچ ایڈ گناہ نہ ہوندے باھو تو بخشیندوں کینوں ھو
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahadarAziz@abyatebahoo
#امجد_اسلام_امجد اور #ضیاء_محی_الدین کی رحلت سے اردو زبان اچھے لکھاری اور شائستہ و نایاب آواز سے محروم ہو گئی۔ دونوں شخصیات کی اردو ادب کے تحفظ و فروغ میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
"آپ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) مومن مردوں سے فرما دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کیا کریں، یہ ان کے لیے بڑی پاکیزہ بات ہے- بے شک اللّٰہ ان کاموں سے خوب آگاہ ہے جو یہ انجام دے رہے ہیں"
القرآن (سورۃ النور آیت نمبر ۳۰)