جنگی جہاز ہرمز کے قریب پہنچ رہے ہیں ہم ان سے سختی سے نمٹیں گے۔ اگر امریکہ زمینی جنگ شروع کرتا ہے تو ہم اپنی 10 لاکھ فوج میدان میں اتارنے جارہے ہیں ایرانی فوج کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران سے آئی یہ باحجاب صحافی خاتون دنیا کو یہ پیغام دے رہ�� ہیں کہ پیشہ ورانہ مہارت (Professionalism) کا تعلق آپ کی قابلیت، اعتماد اور کام سے ہے، نہ کہ لباس کی بیہودگی سے۔ حیا کے دائرے میں رہ کر بھی آسمان چھوا جا سکتا ہے۔ 📷