دوست : یار کامیابی کا راز کیا ہے؟
جواب دیا: میں روز صبح جلدی اٹھتا ہوں ورزش کرتا ہوں نہار منہ پانی پیتا ہوں پھر دن بھر محنت کرتا ہوں۔
دوست نے کہا: واہ! پھر تو تم بہت کامیاب ہو گے؟
جواب ملا: نہیں یار یہ سب میں نے صرف یوٹیوب کی ویڈیوز میں دیکھا ہے خود تو میں دوپہر کو اٹھتا ہوں!"