#اردو_شناس
اسلام علیکم
اردو شناس نے ہمیشہ اپنی قومی زبان کو اجاگر کرنے میں اہم کردار نبھایا ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ قائم رہے گا
آپ سب دوستوں سے درخواست ہے آپ اپنی ٹویٹس میں #اردو_شناس کا پیش ٹیگ لگائیں اور اپنی قومی زبان کو اجاگر کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
شکریہ
@Urdu__Shanas
۔
" اللہ پاک مجھے اور آپ سب دیکھنے والوں کو بھی بہترین سے نوازے اور محفوظ رکھے اُن شروں سے ، جو بہترین کے عطا ہونے سے پہلے تمہاری جانب لپکنے والے ہیں۔ "
آمین
۔۔
اسلام علیکم 💞
دن بخیر
#اردو_شناس
#اردو_شناس
یاد بھلے دنوں کی ۔۔۔
شام ڈھلی سائے چھانے لگے
درد کچھ میرے ٹھکانے لگے
محفل ہونے لگی جب ختم
کچھ دیوانے پھر آنے لگے
چہرہ اداس آنکھ میں نمی ہے
اور لب بیگانے مسکرانے لگے
#مجاہد_اسلام
معذرت کے ساتھ: نہر بھی جھوم کے اُٹھے
------
نسیمِ صبح بھی اندازِ نو سے جھوم کے آئے
کبھی جھونکے چلے بادِ بہاراں چوم کے
آئے
یہ رنگینی اورنظارے بھی تو ہیں عکسِ خالق کے
جو قیدِ ازمنہ اور وقت سے آزاد فائق ( جل جلالہ) ہے
#نون_سعید@urdu_bazm@Qertass@urdu_zuban#اردو_شناس