افغانستان میں سکولوں کی عمارتوں کی کمی کے باوجود طالبان کے وزیر تعلیم مولوی نور اللہ منیر نے دو مساجد کا سنگ بنیاد وزارت تعلیم کے ہیڈ کوارٹر اور دوسری جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ہیومن ریسورسز میں رکھا.
#amaratislamiurdu
اسلامی حکومت ہر کام چاہے وہ فلاحی ہو معاشرتی ہو کرنے سے پہلے یہ سوچتی ہے میرے رب کی ناراضگی اور انسانوں کے عزت نفس کا لحاظ رہے
یہ راشن ایک کھلے میدان میں اس طرح لکھ دیا ہے کہ نہ دینے والے کا پتہ چلے اور نہ لینے والے کا
#امارات_اسلامی
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
#عمر_ثالث کی آج نویں برسی
اللہ تعالی آپ کے درجات بلند کرے
اللہ تعالی آپ کو جوار رحمت میں جگہ عطا کرے
اللہ تعالی ہمیں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی طاقت عطا کرے
نائب وزیر اطلاعات و ثقافت ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ پاکستانی وزیر خارجہ اور امارت اسلامیہ کے حکام سفارتی تعلقات ، تجارت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور ڈی جی آئی ایس آئی افغانستان کے دورہ پر پہنچ گئے۔۔افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔۔ جانئے دورہ کابل میں کن امور پر گفتگو ہوگی؟
#ShahMahmoodQureshi#DGISI
پاکستان کی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے پاک افغان باڈر انگور اڈہ پر صوبہ پکتیکا کے ڈپٹی گورنر ملا حماس اور دیگر حکام کو امدادی سامان سے لدے ٹرک حوالہ کیے جا رہے ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے امداد کا سلسلہ جاری ہے
افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان کی افغان ہوا بازی حمیداللہ اخونزادہ سے ملاقات
دونوں ملکوں کے درمیان فضائی آپریشن کی بحالی اور پی آئی اے کے کرایوں کے حوالے سے بات چیت کی
افغان حکومت نے کہا تھا کہ پی آئی اے کابل سے اسلام آباد تک کرایہ معمول سے زیادہ چارج کر رہی ہے
پی آئی اے کی کابل کےلیے پروازوں کی بندش افسوسناک معاملہ ہے۔ دونوں طرف حکام مذاکرات سے معاملہ جلد حل کریں تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
پی آئی اے کو کابل کے لیے اپنے کرائے پر بھی نظرثانی کرنی چاہیے۔ کابل کا کرایہ بعض اوقات امریکہ کے کرائے سے بھی زیادہ ہوتا ہے
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان میں داعش کے 2 ہزار ارکان وسطی ایشیا میں گھسنے کی کوشش کر رہے ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ داعش ، ازبکستان کی اسلامی تحریک ، جماعت انصار اللہ ، القاعدہ اور دیگر سرحد پر موجود ہیں تاکہ تنازع کو فروغ دیا جا سکے۔