3 ستمبر کو پورے ملک میں پٹرولیم لیوی کے خلاف شٹر ڈاون ہڑتال تھی۔ 4 ستمبر کو مالاکنڈ ڈویژن میں انسانوں کا سمندر حکومت سے بھتہ لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کررہا ہے۔ یہ سوات کے مناظر ہیں۔ یہی منظر ہم کراچی، لاہور ، پشاور کوئٹہ اور حیدر آباد میں دیکھ چکے ہیں۔ حکومت عوام کے تیور دیکھ لے اور ظالمانہ لیوی کا خاتمہ کرے۔
ایک لیٹر پٹرول پر 130 روپے لیوی/ٹیکسز کے خلاف کراچی سے خیبر تک کامیاب ہڑتال نے ثابت کردیا کہ پورا پاکستان جماعت اسلامی کی تحریک کی پشت پر کھڑا ہوگیا ہے۔ پٹرول پر بھتہ لیوی کے خلاف کامیاب پرامن ہڑتال میں عوام کے ساتھ تاجروں اور وکلاء نے بھی بھرپور حصہ ڈالا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ تمام طبقات جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حکومت کی ٹیم معاملے پر مذاکرات کے لیے آج منصورہ آئی۔ ہم نے ان کا خیرمقدم کیا مگر ہمارا مؤقف ہے مذاکرات اور دھرنے ساتھ ساتھ چلیں گے ۔ جماعت اسلامی نے مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ عوام کو ریلیف دینا پڑے گا
اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ شہبازشریف حکومت سفارتی محاذ پر بہت کامیابیاں حاصل کر رہی ہے لیکن بطور وزیراعظم وہ پانچ بجٹ پیشُ کر چکے ہیں آج بھی ملک کے کئی علاقوں میں 18سے 24گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا مہنگائی بڑھ رہی ہے آئیے انہیں کچھ پرانے وعدے یاد کرائیں
🚨Gaza today - 01.09.2026 ‼️
Israel is still committing genocide in Gaza‼️
Israel is still committing genocide in Gaza‼️
Israel is still committing genocide in Gaza‼️
حافظ نعیم الرحمٰن نے لیوی ختم کر کے حکومتی اخراجات پورا کرنے کا فارمولہ بتا دیا
@NaeemRehmanEngr
Mulk Geer Hartal
Bhatta Levy Khatam Kro
#ستمبرتین_ملک_گیرہڑتال
سینیٹر مشتاق احمد خان کی غیر قانونی حراست کو آج 9 روز مکمل۔ فلسطین، کشمیر اور ہر مظلوم کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ آزادیِ اظہار، پرامن احتجاج اور انسانی حقوق کے لیے مزاحمت جاری رہے گی۔
🇵🇰 لا الٰہ کی بنیاد پر قائم ریاست، کسی جرنیل کی جاگیر نہیں ہو سکتی!
✊ پاکستان کسی فرد کی ملکیت نہیں — پاکستان پاکستانی عوام کا ہے!
🇵🇰 یہ وطن عوام کا ہے، اور اس کا اختیار بھی عوام کا ہونا چاہیے۔
#pakistanbelongstopeople#pakistanforpakistanis#VoiceOfThePeople#PowerToThePeople
#peoplearethestate
#DemocraticPakistan
#RuleOfLaw
#constitutionalpakistan
#PakistanZindabad
#لیوی_خاتمےتک_گورنرہاوس_بند
قادیانی، اللہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن کو ماننے کے باوجود مسلمان کیوں نہیں کہلوا سکتے؟
ایک یہودی کا مولانا زاہد الراشدی صاحب سے سوال
آپ یہ وڈیو دیکھ لیں۔ آپ کو کئی کتابیں پڑھ کر بھی وہ علم نہیں ملے گا جو اس بیان میں موجود ہے۔
عوام کی جیب پر ڈاکہ مار کر مریم نواز نے 11ارب کا جہاز خریدا ہے، 16اگست کو چاروں صوبوں میں وزیر اعلی اور گورنر ہاؤسز کے سامنے دھرنے ہوں گے ۔
@NaeemRehmanEngr#JI_16AugustDharna
تاریخ میں دو قسم کے لوگ گذرے ہیں۔
ایک وہ جن کے پاس اقتدار تھا ، لشکر تھا ، خزانے تھے۔
مگر آج اس کا نام عزت سے نہیں لیا جاتا۔
دوسرے وہ لوگ جن کے پاس تخت وتاج نہیں تھا مگر ان کے کردار ،اصول پسندی اور حق کے لئے استقامت نے انہیں دلوں کا حکمران بنا دیا۔اور ان کا نام عزت سے لیا جاتا ہے
قبولیت کا یقین رکھو!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم اللہ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا۔ (ترمذی)