ثانیہ نشتر کی زیرِ قیادت ایک کمیٹی قائم کی جائے گی۔ میں واضح کر دوں کہ سیلاب متاثرین کیلئے ہماری امدادی سرگرمیوں (فلَڈ ریلیف وَرک) کے ساتھ ہماری حقیقی آزادی کی تحریک بھی جاری رہے گی۔
ہمارےسینئر قائدین کا اجلاس ہوا اور ہم نےفیصلہ کیا کہ سیلاب متاثرین کی خاطر چندہ جمع کرنےکیلئےمیں پیر کی شب انٹرنیشنل ٹیلی تھون کروں گا۔امدادی سرگرمیوں کیلئےعمران ٹائیگرز کے رضاکاروں کو متحرک کیا جائے گا۔ ضرورت کی بناءپر فنڈز کی نشاندہی اورتخصیص کے عمل کو م��بوط بنانے کیلئے
غریب کا بس بھی صرف غریب چلتا ہے ڈیوٹی پر معمور سپاہی خواہ فوج کے ہیں یا پولیس کے وہ آپ ہی طرح غریب ہیں اور اپنے افسران کے حکم کے مطابق اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں
اگر احتجاج کرنا مقصود ہی ہی تو پھر افسران کے سامنے کریں ۔۔
خان کا مطلب ہے کچھ کام اپ خود بھی کیا کرو یہاں یزید لوگ باتوں باتوں پر ایف ای ار درج کرکے ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں قوم اٹھے تو راستہ بنانے کا کام میرا ہے رٹیوٹ کریں تکے عوام تیار رہے