Congratulations to the people of Azad Jammu & Kashmir on the success of their movement. Government of Pakistan wisely decided to resolve the issue through talks and all those who claimed that JAAC was working on Indian agenda proved wrong. Weldone JAAC 👍 https://t.co/i5KoX1jtub
مظفر آباد میں نعرہ انقلاب بلند ہو چکا ہے
ہم میں سے اگر کوئی مارا گیا تو جنازہ چار آدمی مل کے دفن کر دینا لیکن تحریک کی کامیابی تک واپس مت لوٹنا ، شرکاء کا عزم
راولاکوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلان
کل ہم پوری قوت اور جرات کے ساتھ دارالحکومت کی طرف جائیں گے اگر ہمیں مار دیا گیا تو ہمارے گھروں کی خواتین اور بچے سڑکوں پر نکل آئیں اور اپنے حقوق کا مطالبہ کریں
عمر نذیر کشمیری
آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر فائق نے سہولتکاروں کی مدد سے نہتے کشمیریوں پر گولیاں چلوایں اور پاکستان میں جو ۹مئ ہوا اُسی طرز کا فالس فلیگ آپریشن کرنے کوشش کی۔
#RightsMovementAJK#AJKUnderFascism
عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات کا تعلق عوامی مسائل سے ہے سڑکوں کی تعمیر ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور لکڑی کی اسمگلنگ روکنے کے مطالبے کے پیچھے بھارتی سازش تلاش کرنے والے پاکستان کے دوست نہیں دشمن ہیں کوئی مطالبہ غلط نہیں موبائل فونز کے سگنلز جام کر کے ہڑتال کامیاب بنا دی گئی