اوورسیز پاکستانیوں کو ادراک ہے کہ ان کی شناخت اور مقام پاکستان کی وجہ سے ہے، سیاسی اختلافات ہونا فطری بات ہے، سیاسی رائے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ کوئی ریاست یا اداروں کے خلاف ہے۔ اشتیاق احمد عباسی
Watch Full Video on YouTube:
https://t.co/goZc97qzRN
@NextMisandrist
سڑک بنانے کا فیصلہ تباہ کن ہے، ہم ایک فیڈریشن ہیں آئین کے تحت صوبوں میں وسائل پہلے ہی بانٹ دیے گئے ہیں، بلوچستان کو پہلے ہی اپنے حصے سے زیادہ پیسہ جاتا ہے، فواد چودھری
Watch Full Video on YouTube: https://t.co/eygoGX5Grb
@tariqchaaj@fawadchaudhry
شمسی توانائی سے متعلق غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سولر پینلز کی قیمتیں ہزاروں روپے تک کم ہو گئی ہیں۔
موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ سندھ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں پچیس فیصد تک کمی ہوئی ہے، جس سے اے درجے 585 واٹ کی سولر پلیٹ کی قیمت 22 ہزار سے کم ہو کر16 ہزار 500 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے ایسے شخص کو 30 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔
جو کوئی ایسا طریقہ کار بتا سکے جس کی بدولت چاند پر خلابازوں کے اس فضلے کو ری سائیکل کیا جا سکے جس کے درجنوں بیگ نصف صدی قبل وہاں چھوڑ دیے گئے تھے۔
کولن منرو پی ایس ایل میں سب سے زیادہ ففٹی اسکور کرنے والے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔
پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر کولن منرو نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
جارح مزاج بلے باز نے 42 گیندوں پر 59 رنز بنائے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے، یہ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے آٹھ وکٹوں سے جیتا۔
$PIXFI will be listed on major centralized exchanges on July 18th at 12 PM.
Stay tuned for more information about the future of $PIXFI and its many token utilities once it goes live.
#PIXELVERSE $PIXFI
$PIXFI will be listed on major centralized exchanges on July 18th at 12 PM.
Stay tuned for more information about the future of $PIXFI and its many token utilities once it goes live.
#PIXELVERSE $PIXFI