السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_سلام
🌺صباح الخیر🌺
اےالله! ھم تیرےپاک نام سےدن کی ابتداکرتےہیں
یا اللہ ھماری اورھمارےسب گھروالوں دوستوں کی دین ودنیابہتربنادےاوراپنےلامحدودخزانوں سےرزق حلال,کثیرصحت,طویل عمر
خوشیاں اورکامیابیاں عطافرمادے
آمین