آج لاہور بارش اور #MadamThiefMinister کی نالائقیوں میں ڈوب گیا۔ سڑکیں دریا، انڈر پاس جھیلیں اور گھر جزیرے بنے ہوئے تھے لیکن میڈیا پر بار بار جھوٹ چلایا جا رہا تھا کہ "ایک گھنٹے میں پانی نکال دیا گیا"۔ پتا نہیں یہ کون سا پانی تھا؟
وہ دن دور نہیں جب نواز شریف کہے گا مجھے لاہور کا وزیراعظم بنا دو لاہور کا نا سہی یوحنا آباد کا بنا دو ورنہ جاتی عمرہ کا تو وزیراعظم میں ہوں ہی سہی۔۔۔🤣🤣🤣 #کرپٹ#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
افواجِ پاکستان کے شہداء ہمارا سرمایہ ہیں۔
ہم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ وطن پر قربان ہونے والوں کی عزت صرف وردی تک محدود نہیں ہونی چاہیے۔
بغیر تںکواہ کے اس کے ملک کے لئے مدارس کے طلبہ، علماء، سیاسی و مذہبی کارکن اور دہشت گردی کا شکار ہونے والے بے شمار شہری بھی اسی وطن کے شہداء ہیں،
جن کے خون کی حرمت اور قربانی کی قدر بھی یکساں ہونی چاہیے۔
افسوس کہ آج ملک میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، بے روزگاری، مہنگائی، آئین کی بالادستی اور عوام کے ووٹ کے احترام جیسے بنیادی سوالات کو پسِ پشت ڈال دیے گئے ہیں۔
"ووٹ کو عزت دو" کا نعرہ اقتدار ملتے ہی فراموش کر دیا گیا اور آئینہ دکھانے والے مولانا کے الفاظ کو توڑ موڑ کر ایسے پیش کیاجارہاہے جیسے مولانا پاکستان کا غدار ہو
عقل کے اندہو مولانا تم سے زیادہ محب وطن تھا ہے اور رہے گا مولانا کو تمہارے سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہرگز ہرگز نہین ہے
اگر آئین، قانون، امن و امان، عوامی حقوق اور خارجہ پالیسی پر مولانا کی آواز آپ کو ناگوار گزرتی ہے، تو یہی ہمارا "جرم" ہے، اور ہم یہ جرم آئین اور جمہوریت کے دائرے میں رہتے ہوئے بار بار کرتے رہیں گے
راشد محمود سومرو
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
آواز اٹھائیں 🚨
صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جیل میں اعجاز چوہدری کو heart attack ہوا ہے۔
سوشل میڈیا آواز اٹھائیں کہ اعجاز چوہدری کو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا جائے
Grave allegations of kidnapping, gang rape, and ransom demand have surfaced in Lahore against Muhammad Raza Dar, a relative of Deputy Prime Minister Ishaq Dar. Two foreign women,a Dutch national and a Venezuelan national,have filed an FIR detailing horrific abuse after being invited to Pakistan.
This disturbing incident once again exposes the moral decay and sense of impunity within the ruling elite. While the current regime lectures the nation on values and governance, their inner circles stand accused of such heinous crimes against guests in our country.
The authorities must ensure a transparent, swift, and impartial investigation without any political protection or delay. Justice cannot be selective. The people of Pakistan demand full accountability , no cover-ups, no exceptions.
#RuleOfLaw #PTI
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب امام (سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ) کہے تو تم (اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ) کہو کیونکہ جس کا (یہ) قول فرشتوں کے قول کے ساتھ مل گیا تو اس کے سب پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔۔
صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 488
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
سوشل میڈیا پر بیشمار جگہوں پر یہ قرآنی دعا شیئر کی گئی ہے۔
جو کہ درست نہیں ہے درست ہوں ہے
فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنِّىۡ مَغۡلُوۡبٌ فَانْـتَصِرۡ
خدارا قرآنی آیات شیئر کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
Iran's Supreme leader AYATOLLAH ALI KHAMENEI left behind no palaces, no bank accounts, and no fortune after 47 years in POWER... No luxury yachts. No hidden billions. No golden thrones. Just one simple life serving his people.
جس ملک میں رسول ﷺ کی ناموس محفوظ نہیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین عزت محفوظ نہیں وہاں ہم اپنی عزت محفوظ ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
یاد رکھیں جب تک ان شخصیات کی عزت محفوظ نہیں ہوگی تب تک ذلت ہماری بھی مقدر ہے۔😭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد ( پہاڑ ) کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا۔
(سنن ابی داؤد، ۴۶۵۸)
گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات کی فہرست!
عمران خان بمقابلہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ، تمام حکومتی سیاسی جماعتیں، تمام عسکری ٹاؤٹ صحافی و چینلز اور تمام حکومتی ادارے!
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw