ملتان۔واپڈا ٹاؤن subway کے اندر سموسے کھانے سے منع کرنے پر ویٹر کو مکے اور تھپڑ رسید کر دیئے گئے۔بندہ حلیے سے پڑھا لکھا لگ رہا پیسے والا بھی ہو گا۔کیا ایک غریب انسان پر کھلے عام تشدد قانون اسکی اجازت دیتا ہے؟۔دیکھتے ہیں پولیس اس پر کیا کاروائی کرتی ہے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@OfficialSPPO@DC_Multan@multan_cpo
ملتان۔واپڈا ٹاؤن subway کے اندر سموسے کھانے سے منع کرنے پر ویٹر کو مکے اور تھپڑ رسید کر دیئے گئے۔بندہ حلیے سے پڑھا لکھا لگ رہا پیسے والا بھی ہو گا۔کیا ایک غریب انسان پر کھلے عام تشدد قانون اسکی اجازت دیتا ہے؟۔دیکھتے ہیں پولیس اس پر کیا کاروائی کرتی ہے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@OfficialSPPO@DC_Multan@multan_cpo
Al Jazeera’s propaganda debunked on the AJK elections the Qatari funded media channel is always conspiring against Pakistan shame on them. Al Jazeera should be banned in Pakistan for making falsifying claims!
#AzadKashmir#AJK#ForYou#AJKElections#Kashmir
پاکستان نے سب سے زیادہ جسے سنبھالا ھے وہ کشمیر ھے اور اہلِ کشمیر یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں یہ تو چند بلوائی ہیں جو فساد پھیلا رہے ہیں قوم پرست مردار ہیں انکو شہید کہنے والوں کی بھی زبانیں بند ھونی چاہیں
الجزیرہ نے آزاد کشمیر الیکشن بارے رپورٹ کیا یہ وہی الجزیرہ ھے جس نے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کی لاشوں کی خبر کو بھی بنا تصدیق کے چلا دیا تھا اور راولا کوٹ میں بھی اتنے مر گئے والی خبر کو بلیک میل ایکشن کمیٹی کی طرف سے چلا دیا تھا انہوں نے دوسری طرف سے تصدیق کرنا ھی گوارہ نہیں کیا تھا میرا تعلق میڈیا سے ہے لیکن میڈیا والے ہر بات ٹھیک نہیں کرتے، بعض اوقات سچی لگنے والی بات بھی غلط ثابت ہو سکتی ہے
سسٹم میں کوئی خرابی نہیں ہے سسٹم کو چلانے والے ٹھیک نہیں ہیں۔
پنجاب کا حال دیکھیں وہاں ایک عورت کی حکومت ہے اور خیبرپختونخوا میں آدمی کی حکومت ہے ۔
وہ عورت بہتر حکومت چلا رہی ہے پنجاب میں روزگار ہے حکومت ٹریکٹر ، رکشہ بائیکس سب دے رہی ہے
اور ہمارا آدمی کچھ نہیں کر رہا
تابش ہاشمی نے کہہ دیا کہ کشمیر والی ویڈیو اپنے شو کی تشہیر کے لیے ایک پرینک تھا۔
بس اپنے فنکاروں سے ایک گزارش ہے۔ آواز ضرور اٹھائیں، مگر پہلے زمینی حقائق جانیں، سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا نہیں۔
میں جانتی ہوں کہ ہماری انڈسٹری میں پی ٹی آئی کے حامی بہت ہیں، مگر سیاسی وابستگی اتنی بھی نہ ہو کہ انجانے میں آپ دشمن کے بیانیے کی آواز بن جائیں پاکستان، پاکستانی افواج اور شہداء کی قربانیاں نظرانداز ہو جائیں۔
جس بیانیے سے پاکستان کمزور ہو اور دشمن مضبوط، اس پر آواز بلند کرنے سے پہلے سو بار سوچیں۔
پاکستان پہلے، سیاست بعد میں۔
سوات میں علیمہ خان کا پرسکون جلسہ جبکہ عوام کے احتجاج پر خودکش حملہ آور پندرہ لاشیں
دیر میں لڑم ٹاپ حملہ اور پانچ شہادتیں جبکہ اسی دیر میں علیمہ خان کا جلسہ اور خیر خیریت
ہنگو میں حملہ اور دس پولیس والوں کی شہادت جبکہ ملحقہ ضلع کرک میں علیمہ خان کا جلسہ اور راوی کا چین ہی چین🤔
سوات میں علیمہ خان کا پرسکون جلسہ جبکہ عوام کے احتجاج پر خودکش حملہ آور پندرہ لاشیں
دیر میں لڑم ٹاپ حملہ اور پانچ شہادتیں جبکہ اسی دیر میں علیمہ خان کا جلسہ اور خیر خیریت
ہنگو میں حملہ اور دس پولیس والوں کی شہادت جبکہ ملحقہ ضلع کرک میں علیمہ خان کا جلسہ اور راوی کا چین ہی چین🤔
مسلم لیگ ن کے راجہ ثاقب مجید نے پیپلز پارٹی کے اسپیکر اسمبلی قائم مقام صدر کو شکست دیکر مظفرآباد 5 سے نشست جیت لی الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا راجہ ثاقب سردار عتیق کے داماد ہیں پہلے مسلم کانفرنس میں تھے اس بار مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے بہت پرجوش اور نوجوان لیڈر ہیں
Exploring the breathtaking mountains of North Pakistan is a blessing, but leaving our trash behind is not! 🏔️✨ Enjoy the beauty, take memories, but leave only footprints. Keeping our beautiful Pakistan clean and green is our shared responsibility.
#CleanGreenPakistan #VisitPakistan #ResponsibleTourism
اگر پاسپورٹ بلاک نہ کریں تو محسن نقوی صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب چالیس صوبوں کی چالیس اسمبلیاں اپنی تنخواہوں اور مراعات میں چالیس چالیس گنا اضافہ کیا کریں گی اور چالیس کی چالیس اسمبلیوں کے بلیو پاسپورٹ بھی جاری ہوا کریں گے جبکہ پھدو لگانے کے حامی بھی ہوں گے تو پھر کیا ہوگا؟
سرگودھا کی ہونہار بیٹی فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر نہ صرف سرگودھا بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول سرگودھا سے تعلیم حاصل کرنے والی فاطمہ زہرا کی یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر صلاحیتوں کو محنت اور عزم کا ساتھ مل جائے تو کوئی منزل دور نہیں رہتی۔
فاطمہ زہرا کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں سمیٹتے ہوئے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم عالمی سطح پر مزید بلند کریں۔ 🇵🇰🥊
Pakistan’s Fatima Zahra poses with her Bronze 🥉 medal following the medal ceremony at the Commonwealth Games 2026 in Glasgow.
Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰
The daughter of slain PTI leader Abdullah Tahir, a college student in London, has appealed to Punjab Chief Minister Maryam Nawaz, Prime Minister Shehbaz Sharif and Pakistan’s law enforcement authorities to ensure the immediate arrest of those responsible for her father’s killing @MaryamNSharif@CMShehbaz
🚨استغفرالله استغفرالله استغفرالله
ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے
عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی اللہ تعالیٰ معاف کریں
کشمیر کی بیٹی پر پہلی بار ووٹ کاسٹ کرنے والی کشمیر کی دوسری بیٹی کا اعتماد اسے یقین ہے کہ مریم نوازشریف نے جو وعدے کئے ہیں وہ پورے ہونگے اور انشاءاللہ ضرور ہونگے یہاں بھی پنجاب جیسی ترقی ہوگی یہاں کے حالات بھی بہتر ہونگے
#KashmirSherKa