یونان کشتی حادثہ میں لاپتہ بیٹے کے غم میں ماں کو فالج ہو گیا - جگری یار کمائی کرنے گئے مگر بے رحم سمندر نے آگے نہ جانے دیا - سنیئے دردناک کہانی ماں کی زبانی
#GreeceBoat#BoatAccident#BoatCrash#Greece#Lahore
عمران خان کا یہ فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے لیے انتہائی مفید ثابت ہو گا، عمران خان کے علاؤہ پی ٹی آئی کی ساری قیادت کو صرف اپنے عہدوں کا لالچ ہے اور اسی چکر میں ساری پارٹی کو چند بندوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے، اور انہیں پرویز الٰہی کے آنے سے تکلیف بھی ہو رہی ہے
@CMPunjabPK
اور اللہ جسے چاہے عزت دے۔ (القرآن)
معروف کالم نگار سینئیر اینکر اردو پوائنٹ ہم سب کا فخر فرخ شہباز وڑائچ پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے صدر منتخب
فرخ بھائی کو کامیابی پر ڈھیروں مبارکباد، اللہ تعالیٰ کامیابیوں اور کامرانیوں کا یہ
ہمیشہ سلسلہ جاری وساری رکھے ❤️
ضمنی انتخابات سے قبل مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 139شرقپور شریف سے ایم پی اے صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے مسلم لیگ ن پر بجلی گرادی، پنجاب اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا۔
#Elections2022#ByElection2022
میاں جلیل احمد شرقپوری کی 48 گھنٹوں کے ختم ہونے سے پہلے ہی علامہ سعد حسین رضوی سے خصوصی ملاقات ہو گئی۔۔۔۔۔رات گئے تک
ہونے والی ملاقات کا سارا احوال
https://t.co/kO6sEKeGyjمکمل وڈیو:
#TLP#Saadhussainrizvi#PakistanTehreekLabaik@MuhammadTahaCh1