شفقت بلوچ اور عجاب بلوچ کی جبری گمشدگی اور شفقت بلوچ پر بے بنیاد الزامات لگانے کے خلاف آج شام 6 بجے سے رات 12 بجے ٹیوٹر پر ایک کیمپین چلائی جائے گی ۔ تمام مکاتب فکر کے افراد سے شرکت کی اپیل ہے۔
#SaveShafqatBaloch#SaveAjjabBaloch#SaveBalochMissingPerson https: