قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
First, learn never to use the word "must" when addressing Iran.
Second, the United States must immediately restrain its rabid dog in the region — the terrorist Israeli regime.
If you don't, you'll add yet another defeat to your growing record of failures against Iran.
This is not a rant by a random genocidal lunatic. It's a public post by the national security minister of the Israeli regime.
The genocidal death cult headquartered in Tel Aviv is a threat to all of humanity. It threatens all humans. Its only interest is permanent war.
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
@AbsarAlamHaider Ya Bahadur sephion nay Islamabad ma qatal aam Kiya tham. Or abhi Kiya India say jihad larnay Kay Liye nikalay tha? Basic question ha ?
اس معصوم بچی کی جان لینے والے درندوں کو وہی سزا ملنی چاہیے جو انہوں نے اس بے گناہ کے ساتھ کی۔ افسوس کہ ہم ہر ایسے واقعے کے بعد صرف مذمت، افسوس اور تعزیت تک محدود ہو جاتے ہیں، جبکہ سوال یہ ہے کہ آخر یہ واقعات رک کیوں نہیں رہے؟
اگر اس ملک میں قانون کی حکمرانی، فوری انصاف اور مؤثر نظام موجود ہوتا تو شاید معصوم بچوں اور بچیوں کو درندہ صفت انسانوں کی ہوس کا نشانہ نہ بننا پڑتا۔ اس سے بھی زیادہ افسوسناک پہلو یہ ہے کہ متاثرہ بچی نے اپنی مالکن کو سب کچھ بتایا، مگر ایک عورت ہونے کے باوجود اس نے معاملے کو دبانے کی کوشش کی۔ اگر بروقت کارروائی ہوتی، طبی معائنہ کرایا جاتا اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جاتے تو شاید آج یہ بچی زندہ ہوتی۔یہ صرف ایک جرم نہیں بلکہ کئی سطحوں پر ہونے والی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ وہ لوگ بھی جوابدہ ہی�� جنہوں نے ظلم کیا اور وہ بھی جنہوں نے ظلم جاننے کے باوجود خاموشی اختیار کی۔ہم پنجاب پولیس اور سی سی ڈی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کیس میں کسی قسم کا دباؤ یا رعایت قبول نہ کی جائے، تمام ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور اس مقدمے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ میں سی سی ڈی کی پالیسیوں کا ناقد رہا ہوں، لیکن ایسے سنگین اور انسانیت سوز جرائم میں اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ پوری قوت کے ساتھ کارروائی کریں تاکہ کسی اور معصوم کی جان اس بے حسی کی بھینٹ نہ چڑھے۔
@OfficialDPRPP
@MaryamNSharif
@DCLahore
We will never forget how this young man tried to save his mother, dragging her in the most basic way—until an Israeli soldier suddenly fired a shell at them, killing them both instantly.
The IOF raped international activists they kidnapped from the Sumud Flotilla boats in international waters.
Not one. Not two. Not three.
Out of the 428 activists returning from captivity today, many incidents of sexual violence and rape have been reported.