نئے آرمی چیف #GenAsimMunir سے ہمارا پہلا مطالبہ یہ ہے کہ جنرل باجوہ کی نگرانی میں ISI اور MI کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا احتساب کیا جائے اور اس حوالے سے قوم کی شکایات کا ازالہ کیا جائے۔
کبھی انڈیا کی سپورٹ کبھی زمبابوے کی سپورٹ اور آج نیدرلینڈ کی سپورٹ پاکستانی ٹیم نے تو پاکستانی فینز کو کرکٹ کا مولانا فضل الرحمان بنا دیا۔😄
#PAKvsBAN#Pakistan#miracle