دشمن اچانک لاہور کی سڑکوں پر نمودار ہوا جو ایک گاڑی میں PTI کا جھنڈا نامی ہتھیار سے لیس تھا
۔۔
جرات و ہمت کی پیکر ASP شہربانو نقوی، اپنی جان کی پروا نا کرتے ہوئے بیس ڈالوں کے چاق و چوبند دستے کے ساتھ دشمن پاکستانی شہری کی سرکوبی کی اور اسے سرعام لاہور کی سڑکوں پر پانجا پھروایا۔
"میں نے اپنی زندگی میں بڑے بڑے بیغیرت دیکھے مگر قاضی فائز عیسی جیسا بڑا بیغیرت نہیں دیکھا"
اگر قاضی فائز عیسی کو زیادہ تکلیف ہورہی ہے تو دفع ہوجائیں جنکے پالتو کتے کتے ہیں انکے پاس چلے جائیں۔
ختم نبوت پر قاضی فائز عیسی کی چھیڑ چھاڑ ر مولوی حضرات کھل کر بولنے گے۔
ایک سیٹ کےلیے دنیا اور آخرت دونوں برباد کر دی اس بندے نے
کلمہ پڑھ کر اگر یہ اس طرح کر سکتے ہیں تو علاقے کے لوگ ان سے تو بات چیت چھوڑ سکتے ہیں۔ان کے خاندان پر یہ داغ ساری زندگی لگا رہے گا اب۔
https://t.co/Fw7dG60F03
😢
اب کوئی بھی پوچھنے والا نہیں عوام کو درندوں کو حوالے کر دیا گیا 😭😭😭اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اور جب شوشل پرظلم کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو فوری ایکشن ہوتاہے۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔