انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا جنگ صرف مارشلا لگانے والوں کے خلاف نہیں بلکہ پارٹی کے منسٹر ،ایم پی اے ،ایم این اے ،مشیر اور ان ٹھیکیداروں کے خلاف ہے ۔جو کہ اچھے دنوں میں عوامی راج کی باتیں کرتے ہیں اور اب غیب !
آخر کیوں
بار بار گھر پر ریڈ کیا جا رہا ھے اور عمران خان کے نظریے پر کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ھے ۔
یاد رکھیں کہ ہم پختون ہیں پرامن لوگ ہیں چادر چار دیواری کا اور دوسروں کی عزت کا تحفظ بھی کرتے ہیں اور اپنا تحفظ بھی جانتے ہیں ۔
چادر چار دیواری کا تقدس پامال نہ کریں صوبہ بھی یہی ہے ملک بھی یہی ہے اور ہم بھی یہی ہیں ہم سب نے یہیں رہنا ہے چیزوں کو اس نہج پرنہ لے کر آئے۔
پاکستان کا سوچیں یہ ہم سب کا ہ��۔