خیبر پختونخوا اسمبلی کے ہر رکن کے شریک حیات کے لیے خصوصی اسمبلی شناختی کارڈ جاری کیا جائے گا
جسے باقاعدہ تسلیم کیا جائے گا اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اس کارڈ کا احترام لازم ہوگا
سپیکر صاحب! عمران خان کا سب سے مشہور نعرہ تھا کہ دو نہیں، ایک پاکستان، جہاں سب لوگ
"ستر سال سے صوبے پر بوجھ بنے عناصر کی سیاست کا صفایا کرنے والے سالارانِ کیمپس، مینہ خان صدر صاحب اور سہیل صدر صاحب کی قیادت پر جتنا بھی لکھا جائے، کم ہے۔ ایسے بہادر اور مخلص رہنما ہی
نوجوانوں کی حقیقی آواز ہیں۔"
@MeenakhanAfridi@ShahidkhattakSk@SohailAfridiISF
حسین شاہ یوسفزئی ہم کوئی ایزی لوڈ نہیں کرتے، بلکہ ایزی لوڈ کا رستہ روکتے ہے- مجھے معلوم ہے کہ اپ کو عمران خان کے حکومت سے بڑی تکلیف ہے، کیونکہ اپکی سیاسی سپیس جو سکڑ کر رہ گئی ہے-
اب بھاگنا نہیں، میرا لیگل نوٹس کل تمہیں موصول ہو جئیگا-
ساتھ میں اس چینل کو بھی جس نے یہ خبر چلائی ہے-
@MeenakhanAfridi شاہد صدر صاحب کہا کرتے تھے۔کچھ لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دو، کیونکہ ہر جواب انہیں غیر ضروری شہرت دے دیتا ہے۔
صدر صاحب! جن کے پاس عوام کی خدمت کا کوئی ایجنڈا نہیں ہوتا، وہ صبح سے شام تک صرف خان کے وژن پر تنقید کرکے اپنی سیاسی موجودگی ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں۔
سوال: کہا جا رہا ہے کہ آپ مزاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں
علیمہ خان: کونسے مزاکرات ؟ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں لیکن یاد رکھیں عمران خان ڈیل کر چکا ہے عمران خان نے ڈیل اللہ تعالیٰ سے کر لی ہے جو بندہ اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے وہ ان یزیدوں سے مانگے گا ؟
"مینہ خان کسی وزیر، عہدے یا سرکاری منصب کا نام نہیں، بلکہ حلقے کے عوام، عمائدین، نوجوانوں اور باشعور طبقے کی آواز کا نام ہے۔ اٹک بار کے ساتھ خیبرپختونخوا کے صوبائی وزراء کا اختیار کیا گیا رویہ انتہائی افسوسناک، قابلِ مذمت اور عوامی امنگوں کی کھلی توہین ہے۔
@MeenakhanAfridi