Maria is a 3 year old Syrian girl who, not only lost her leg, but her entire family
While the humanity disappeared from the earth, DR Gazal helal is iconic of humanity in dark era, huge thanks and all respect he smiling and trying to give the joys into their hearts
#Syria 🙏
جب شیر افضل پارٹی میں ہی نہیں ہے تو اس پر سوال پوچھ کر ٹائم ضائع کیوں کر رہے ہیں؟ ان کی بات کریں جنہوں نے قربانیاں دی ہیں۔ بہت سے لوگ جیلوں میں ہیں، ان کی گاڑیاں ضبط کی ہوئی ہیں۔ جیلوں میں لوگ ہیپاٹائٹس کا شکار ہو کر وفات پا رہے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو قربانیاں دے رہے ہیں۔ آپ ان کی بات کرو جن کے پیچھے چھوٹے چھوٹے بچے رہ گئے۔ ان کی آواز بنو کہ اس ظلم کے ان کے گھروں پر کیا اثرات ہوئے۔ وہ اپنے حق کے لیے نکلے تھے اور ان کے بچوں کو یتیم کر دیا گیا۔ وہ شہید ہیں، ان کے بارے میں بات کرو۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ہمیں چیف الیکشن کمشنر کہتے ہیں:
مجھے تو ایجنسیاں لائی ہیں، آپ اُن سے بات کریں۔ میں تو مجبور ہوں، میری ایکسٹینشن بھی اُنہوں نے کروائی۔ ایجنسیوں کو عمران خان سے مسئلہ ہے۔
اگر اُن کو پی ٹی آئی یا عمران خان سے مسئلہ ہے، تو وہ ہزار سال بھی رہیں، ہم ہزار سال بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے-
پورا سال ٹی وی چینلز وقت کے یزیدوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ محرم آتا ہے تو پرانے یزید پر لعنت بھیجتے ہیں۔
اگر تم نے یزید سمجھا ہوتا تو یزیدوں کے خلاف بات کرنے کی جرات ہوتی۔
مولانا نے چالیس سیکنڈز میں بنیادی ترین نقاط اٹھا دیے۔
یومِ عاشورہ کو شیعہ اور سُنی دونوں عقیدت و احترام سے مناتے ہیں، مگر افسوس کہ امام حسینؓ کی بہادری، قربانی اور اُن کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے والا کوئی مسلمان نظر نہیں آتا۔
ضمانت پر فیصلہ محفوظ کی خبر چلائی
بجٹ پاس کرنے کا ڈنڈا دیا
بے ظابطگیوں پر خبریں گھمائیں
فوج کی ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے والی تنقید سے گلو خلاصی ہوئی۔
عمران خان کی رہائی نہیں ہوگی
بجٹ منظور کروالیا جائے گا
بے ظابطگیوں پر کاروائی نہیں ہوگی
فواد چوہدری بہت باریکی نال اندر وڑ ریا ہے اور اس طرح پھٹے گا کہ تحریکی ہتھ لا لا کے رون گے۔
اس لئی اینو انج اگنور کرو جنج ابا جی آواز پت دہی لیا دے نو اگنور کردے۔
ایہہ منصور علی خان والی واردات پا ریا ہے۔
اک ولاگ تواڈے لئی تے 9 چوراں لئی۔
کافی لوگوں نے پچھلے دو دنوں میں پوچھا کہ آپ پریشان تو نہیں ٹویٹ والے اشو پر- شکریہ کے بعد سادہ جواب یہ ہے کہ جو قربانی عمران خان ہمارے لیے ۷۲ سال کی عمر میں دے رہا ہے اس کے آگے تو یہ کچھ بھی نہیں ہے۔ سلام ہے تمام سوشل میڈیا والنٹئیرز کو جو روز کپتان کی رہائی کے لیے آواز اٹھاتے ہیں اور ان کا پیغام صبح شام لوگوں تک پہنچاتے ہی- #عزم_و_ہمت_کے_300_دن
روئیداد خان : حمودالرحمٰن کمیشن میں پیش ہوئے : بھٹو االیکشن ہارنے کے باوجود اپوزیشن لیڈر بننے کے لئےاور فوج اقتدار شیخ مجیب کو دینے کو تیار نہیں تھی کہ یہ آگیا تو GHQ ڈھاکہ منتقل ہوجائے گا، آپریشن سرچ لائٹ کے ذمہ داران کا احتساب ہوگا سو جنرل یحییٰ خان اور بھٹو نے ملک توڑ دیا
اصل میں اس ویڈیو کے آخری 35 سیکنڈز ہیں جو کمپنی کے لیے تکلیف کا باعث بنے ہیں۔ یہ آخری کچھ سیکنڈز بہت سارے لوگوں نے ملاحظہ نہیں فرمائے۔ یہ دیکھیں اور کمپنی کو پہنچنے والی تکلیف کا اندازہ کریں۔
تصویر میں نظر آنے والا شخص مڈل کلاس آدمی ہے۔ کوئی جائیداد نہیں کوئی بنک بیلنس نہیں۔ بہت بڑا پائے کا شاعر بھی نہیں۔ ایکس پر دس پندرہ ہزار فالورز ہیں۔
یہ دنیا کی لمبڑ ون خفیہ ایجنسی کو لڑ گیا ہے۔ سات لاکھ فوج کا سربراہ عاصم منیر اس سے تنگ آگیا ہے۔ یہ ہے ڈٹ جانے کی طاقت۔