حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا : اس ��ات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔‘‘ مسلم 240
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
التجا
الٰہی !میں تیری پناہ میں آتا ہوں ان آنکھوں کے سحر، ان یادوں کے چنگل سے جو مجھے اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں۔ مجھے ناکارہ کردیتے ہیں۔ میرے رب میں تیری پناہ میں آیا ایسی وابستگی سے جو مجھ سے میری عزتِ نفس چھین لے مجھے رسوا کر دے,ایسے تعلق سے جس کے شر سے میری ذات مٹی میں مل جائے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے وصال تک برابر رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اعتکاف کرتی رہیں۔
(صحیح بخاری، ۲۰۲۶)
جب گردنیں جھکی ہوں تو سر کاٹتے ہیں لوگ
جھکتا نہیں وہ سر جو سدا سرفراز ہو
سر کاٹنا علی ع کا تو ممکن ہی نہیں تھا
قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو😓
اللہم صل علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم
#شب_ضربت_مولاعلیؑ
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
مولوی مرزے پر حب اہل بیت میں غلو کرنے کا الزام دھرتا ہے اور اسکے فورا بعد نزول قرآن کے اکیس سال بعد ایمان لانے والے صحابی کو کاتبین وحی کا سردار قرار دے دیتا ہے،
اب یہ غلو ہی نہیں شدید ترین بددیانتی ہے اور وہ بھی ایک سند یافتہ عالم سے لیکن یہاں غلطی کسی کو دکھائ نہیں دے گی،
Peer Afzal Qadri is openly asking people to murder Mr Eng. M Ali Mirza…so no one will do anything about it? @OfficialDGISPR@CMShehbaz@OfficialDPRPP ? Allah aur uss ke akhri Rasool S.A.W ke naam pe dehshatgardi kernay waalay ko koi rokay ga? https://t.co/Ntfpsm6zNl via @YouTube