سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے جاں بحق بچوں کیلئے دعائے مغفرت، لواحقین کیلئے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔
سردار عثمان بزدار عملی سیاست سے کنارہ کش ہو چکےمگر اپنی سماجی ذمہ داریوں سے نہیں۔ سردار ذوالفقار کھوسہ کی قل خوانی میں شرکت اسی روایت کا حصہ ہے۔ راستے میں ٹریفک میں پھنسے یوسف رضا گیلانی کو ساتھ بٹھانا محض شائستہ عمل تھا، اسے سیاسی وابستگی سے جوڑنا بے بنیاد اور گمراہ کن بیانیہ ہے
ویسے کیس کیسی غلط خبریں بنا لیتے ھیں۔ میں خود چشم دید گواہ ھوں اس تصویر کا۔ ذوالفقار کھوسہ صاحب کی دعا ختم ھوی تو ان کے بچوں نے دور سے آے ھوے مہمانوں کو کہا گھر چلیں۔ ھم گیٹ سے باہر نکلے تو ٹریفک جیم تھی۔ میں اور فیصل کنڈی صاحب پیدل ذرا دور چل کر گیلانی صاحب کی گاڑی میں بیٹھ وہ گیٹ سے نکلے تو ان کو دوست محمد کھوسہ صاحب نے اور ان کے سٹاف نے گیٹ کے سامنے کھڑی گاڑی جو بزدار صاحب چلا رھے تھے اس میں بیٹھا دیا تاکہ گیلانی صاحب کو رش میں ناں چلنا پڑے اور وہ ان کے ساتھ بیٹھ کر کھوسہ ھاوس آگیے۔ یار کوئ وزہ داری بھی ھوتی ھے اگر کوی آپ کا مخالف ھی آپ کو پیدل چلتے گاڑی میں عزت کے ساتھ بٹھا لے تو کیا حرج ھے۔ زرا کھلا دل کریں ۔
عثمان بزدار عملی سیاست سے علیحدہ ہیں (ان کو زبردستی عملی سیاست میں نا گھسیٹا جائے) اس کو مہمان نوازی کے تناظر میں دیکھا جائے ، عثمان بزدار اپ ڈیٹس سے وضاحت جاری ۔۔۔ !!
سردار عثمان بزدار سیاست سے علیحدہ ہوچکے ہیں تصویر کو صرف مہمان نوازی کے طور پر دیکھا جائے۔سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی حالیہ تصویر کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور پراپیگنڈے پر بزدار میڈیا ٹیم کی جانب سے وضاحتی بیان۔
سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی حالیہ تصویر کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی من گھڑت اور بے بنیاد خبروں اور پراپیگنڈے پر بزدار میڈیا ٹیم کی جانب سے وضاحتی بیان۔
Pakistan has led from the front as US–Iran talks begin in Islamabad, working closely with partners to encourage de-escalation and dialogue. I pray these efforts succeed and deliver a positive outcome that strengthens regional stability and paves the way for lasting peace.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Deeply saddened by the passing of Sardar Zulfiqar Ali Khan Khosa, Chief of the Khosa Tribe and former Governor Punjab. May Allah grant him the highest ranks in Jannah, and give patience to his family and tribe. Ameen.
سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے وٹو ہاؤس آمد۔ اس موقع پر انہوں نے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ @UsmanAKBuzdar
Sad to learn about the passing of Mian Manzoor Ahmed Wattoo, former CM of Punjab. His public & political services will always be remembered with respect. May Allah grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous and give strength & patience to his bereaved family.
محترمہ ذرا خودپسندی کا چشمہ اُتار کر دیکھیں تو حقیقت آپ پر بھی عیاں ہو جائے۔ عثمان بزدار نے ڈی جی خان میں ڈیم، یونیورسٹیاں، ہسپتال، کالجز، کھیلوں کے میدان، پناہ گاہیں، پارکس، پل، بس ٹرمینل و خدمت مراکز جیسے درجنوں منصوبے دے کر علاقے کو محرومی سے نکالنے کیلئے عملی کام کیا۔
"اونٹ پر بیٹھا شخص یہ دعویٰ کرے کہ یہ سایہ اس کا ہے" - مریم نواز آج جن الیکٹرک بسوں کا کریڈٹ لے رہی ہیں، حقیقت یہ ہے کہ اس منصوبے کی منظوری، لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کو پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی میں بدلنے اور الیکٹرک بسیں خریدنے کی منظوری عثمان بزدار نے 11 نومبر 2020 کو دے دی تھی۔
ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ پانچ سال قبل کی ایک یادگار تصویر ہے جب میں نے ارشد ندیم کے ٹیلنٹ کو دیکھتے ہوئے انہیں وزیراعلیٰ آفس میں مدعو کیا اور حکومتِ پنجاب کی جانب سے ہر طرح کی سپورٹ کی یقین دہانی کروائی۔
آج الحمدلله ارشد ندیم نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا۔ پاکستان زندہ باد!
#ArshadNadeem #Paris2024Olympics
میری جانب سے پوری امت مسلمہ کو خوشیوں بھری اور بابرکت عید الاضحی مبارک!
اس خوشی کے موقع پر ہمیں عید کی اصل روح یعنی ایثار، قربانی، اور انسانیت کو نہیں بھولنا چاہیے۔
یہ خاص موقع ہمیں ہمدردی، ضرورت مندوں کی مدد کرنے اور سخاوت کی اقدار پر غور کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
#EidAlAdha
سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گھوٹکی سندھ آمد۔
بزرگ رہنما سابق ایم پی اے سردار رحیم بخش بزدار کے انتقال پر اظہار افسوس۔ سابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت و مغفرت کی دعا۔
رحمتوں، برکتوں اور عظمتوں والے مہینہ رمضان کی آمد پر پوری امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ مبارک مہینہ خود احتسابی، صبر و برداشت، غور و فکر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ماہِ صیام میں ان بہن بھائیوں کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھیں جو ہماری توجہ کے مستحق ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ مہینہ رحمت العالمین ﷺ کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #Ramadan
16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں نے محفوظ اور پُر امن پاکستان کے لیے اپنے لہو سے تاریخ لکھی ہے۔ دعا ہے کہ الله پاک اس سانحہ کے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین! #NeverForgetAPS
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کے جوان صاحبزادے کی ناگہانی وفات کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ دعا ہے الله پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مولانا صاحب سمیت پورے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔ #AsimJameel
76 برس قبل بھارت نے غیر قانونی طور پر اپنی فوج کو مقبوضہ کشمیر میں اتارا۔ تب سے لیکر آج تک نہتے کشمیریوں نے بھارت کے انسانیت سوز مظالم کے باوجود اپنے عظم و ہمت سے تحریک آزادی کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ خطے میں امن کے قیام کیلئے ضروری ہے کہ اقوام متحدہ و عالمی برادری مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کروانے میں کردار ادا کرے۔ #BlackDayKashmir