जिसको हम सब सुबह दोपहर और शाम को पीते है बो किस तरह से बनती है एक बार वीडियो जरूर देखे
वीडियो देखने के बाद मेरा तो मन नहीं करता है अब पीने का आप लोग बाताओ क्या इसका प्रोसेस यही होता है.
آپ اس گھڑی چور کا لیول دیکھیں جس پر دو چار کروڑ کی گھڑی چوری کا الزام لگاتے ہو، اسکی نہتں بلکہ اسکی پارٹی کے ایک ممبر کی کال پر عوام اسکے نام پر اتنا ڈونیٹ کر سکتی ہے ۔کہ صرف چودہ سے پندرہ گھنٹوں کے اندر 87 کروڑ روپیہ جمع ہوجاتا ہے ۔ یہ پہلا گھڑی چور ہے جس سے عوام اتنی محبت کرتی ہے۔💥🔥
یہ پیغام اُن لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں کہ ’’ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں‘‘ 🚨
جس عمران خان کو آپ نے ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وہ آج بھی عو��م کے دلوں کا وزیراعظم ہے۔
وہ چاہے تو ایک اشارے سے آپ کی کھوئی ہوئی عزت بحال کر سکتا ہے، مگر خدارا اب ذاتی مفاد نہیں، ملک کا سوچیں!
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
آج کے دن پھر خان کا یہ پرانا جواب یاد آگیا! ❤️🔥
خان سے سوال:
کون سے بابا ہیں جن سے آپ میچ سے پہلے جا کر مشورہ لیتے ہیں؟
خان کا دوٹوک جواب:
"میرا ایمان اللہ پر مضبوط ہے، میں بابوں وغیرہ پر کبھی یقین نہیں رکھتا۔ ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے کامیابی اور عزت مانگتے ہیں
ہم بس تباہ ہونے والے ھین ہم انسان کہلانے کے قابل نہیں ھین ہمارا معاشرہ مکمل تباہ ہو چکا ہے جس کی زمے دار یہ فوج اور اسکے جرنیل ھین جنہوڻ نے اس ملک میں تعلیم اور انصاف نہیں آنے دیا کبھی بھئ
یہ ملتان ہے،آج ملتان میں 2 خواتین جا رہی تھی یہ ایک موٹر سائیکل والے نے پرس کھینچا جس سے ایک خاتون بہت بری طرح گر گئیں۔
اوپر سے 15 کرنے کے باوجود پولیس FIR نہیں دے رہی۔ تمام سی سی ٹی وی ریکارڈ ہونے کے باوجود کوئی سنوائی نہیں ہو رہی۔
ہماری CPO ملتان سے گزارش ہے کہ اس خاتون سے پرس چھیننے والے کو جلد پکڑا جائے۔
@CCD_Punjab
سات مہینے حاملہ عورت کو چیک کرتے رہے، لیبر روم میں بھی رکھا، پھر آپریشن کرکے فیملی کو بتایا کہ پیٹ میں بچہ نہیں ہوا تھی۔
ایسے کرمنل ڈاکٹرز کو فوری گرفتار کرکے بچہ برآمد کیا جائے
اتنا ظُلم کہ ایک عورت کو کاٹ کر کہتے ہیں کہ بچہ نہیں، ہوا بھری ہوئی تھی۔