عمران خان کی وہیل چئیر کا مذاق اڑانے والا خود آج وہیل چئیر عدالت آیا ہے ضمانت لینے۔
ضمانت تو مل گئی اور وہ مل بھی جانی تھی
لیکن اس ڈرامہ بازی پر اسے عوام سے مزید گالیاں پڑ رہی ہیں۔
ڈار و خواجہ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا کہ انکی آتما مولانا فضل الرحمان کے ہاتھوں یوں سر بازار رولی جائیگی ، مولانا نے ان دونوں کے ساتھ وہ کچھ کردیا ھیکہ یہ مرنے سے دو منٹ پہلے تک انہیں یاد کرکے روتے رہیں گےحکومت اس دن سے خوف کھائے جب مولانا فضل الرحمان نکلنے کا اعلان
اسرائیل میں بھی الیکشن کم از کم اتنے شفاف تو ہوتے ہیں کہ عرب مسمانوں کی نمائندہ جماعتیں پارلیمنٹ میں 19 سیٹیں لے گئی ہیں، نیتن یاہو کو 53، اپوزیشن کو 48 سیٹیں ملی ہیں، حکومت کیلئے 61 چاہئیں۔ جس نے بھی حکومت بنانی ہے عرب جماعتوں کے پاس جانا ہو گا
نہ انقلاب آنا ہے، نہ آ رہا ہے۔ ششٹم چل رہا ہے چلتے رہنا ہے، آپ کو دیکھنا ہے کہ ٹائم کیسے گزارنا ہے۔ مناسب حل یہی ہوتا ہے کہ اچھا وقت گزاریں، فیملی کو تکلیف نہ دیں۔ ورنہ پھر سزا ہوتی ہے، تین چار سال اپیلیں بھی نہیں لگتیں۔ مملکتِ خداداد میں رہ رہے ہیں کوئی یورپ نہیں، خیال رکھیں
شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔
نعیم اشرف بٹ نے پہلے پبلک TV پر ایثار رانا کیساتھ پروگرام میں انکشاف کیا کہ دو ممالک پاکستان پر زور دے رہے ہیں کہ عمران خان سے اپنے مسائل حل کیے جائیں ان دو ممالک میں سے ایک مسلمان ملک ہے اور وہ ملک بہت زیادہ ایکٹو ہے، اس ملک نے تحریری طور پر بھی پاکستان سے کہا ہے کہ عمران خان کیساتھ مسئلہ حل کیا جاۓ، نعیم اشرف کا اشارہ سعودی عرب کی طرف تھا، نعیم اشرف نے مزید کہا کہ وہ ملک بہت سے مسائل میں گھرا ہوا ہے اور وہ چاہتا ہے پاکستان میں ایک ایسا مقبول لیڈر ہو جو بلوچستان سے کشمیر تک مقبول ہو اور حالات کو نارملائز کرنے میں مدد کرے
نعیم اشرف نے یہ لاجک پیش کی کہ اس ملک کو پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے اور وہ مدد صرف اسی صورت ممکن ہے جب پاکستان کے اپنے اندرونی حالات ٹھیک ہوں گے
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نعیم اشرف بٹ نے یہ خبر کیوں دی، کیونکہ ایجنسیوں کے کہے بغیر ARY جیسے چینل پر اس خبر کو چلانا فوج کی مرضی کے بغیر ممکن نہیں
اب یہ بھی نہیں تھا کہ نعیم اشرف بٹ نے اچانک سے خبر دے دی تو یہ خبر چل گئی، تین دن پہلے یہ خبر پبلک TV پر اور پھر ARY نیوز پر اور پھر دو دن کے وقفے کے بعد ماریہ میمن کے پروگرام ARY نیوز پر اس خبر کو چلوایا گیا، یعنی باقاعدہ اس خبر کو منظم طریقے سے چلوایا جا رہا ہے
آخر اس خبر کے پیچھے فوج کے کیا عزائم ہیں ؟
مغل سلطنت، رومی سلطنت کوئی سلطنت ہمیشہ باقی نہیں رہی، سعودی سلطنت کی بھی ایک ایکسپائری ڈیٹ تو بہرحال ہے ہاں پاکستانی وہابیوں نے مقاماتِ مقدسہ اور سعودی خاندان کو باہم متبادل سمجھ لیا ہے حالانکہ خطے میں اور بھی بادشاہتیں گری ہیں باقی اللہ خیر کرے۔
موجودہ حکومت کے اچھے کاموں میں ایک کام یہ بھی ہے کہ جہاں کمرشل بینک 19 فیصد کی شرح سود پر قرضہ دے رہے ہیں وہاں حکومت گھر وغیرہ کی خریداری یا تعمیر کے لیے صرف پانچ فیصد پر قرض دے رہی ہے جس کا پیپر ورک بھی کافی مختصر اور شرائط بھی بہت نرم ہیں۔
کیایہ سچ ہےکہ عمران خان کےبیٹوں قاسم خان،سلیمان خان کا”سکائی سپورٹس”پر انٹرویو کرنےکی وجہ سےسابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل اتھرٹن کو پاکستان کا ویزا نہیں دیا گیااورجب مائیکل اتھرٹن کو ویزا نہ ملا تو پھر ناصرحسین نےبھی “ٹرائی سیریز”میں کمنٹری کرنےکیلئےپاکستان آنےپرمعذرت کر لی ہے ؟
گورنر راج کے بعد ’’مخصوص میڈیا چینلز ‘‘ سے پتہ چلا ہے کہ پشاور میں کوڑا اٹھایا جا رہا ہے، صوبے میں انڈر پاس، فلائی اوور بن رہے ہیں، صحت اور تعلیم کی صورتحال بہت بہتر ہو گئی ہے۔ ڈینگی وغیرہ پر اجلاس ہو رہے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ جبکہ گورنر راج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے لگا ہوا ہے