@MaryamNSharif@DCLahore
This is main Managa Raiwind Road, Almost an industrial estate but no one care for the severage water. On daily basis traffic block here just because of this.
Please need you kind attention.
راولپنڈی میں ماحول بنانے کا سارا کریڈٹ مقامی تنظیم کے ساتھ ساتھ طیبہ راجہ کو جاتا ہے۔ انکی آخری دو دن کی آزادی رضاکار مہم سے عوام کافی چارج ہوگئی۔
شاباش @tayyabaraja_
10 Best Perfumes for Men:
مردوں کے لیے 10 بہترین پرفیومز - منفرد خوشبو کے ساتھ اپنی شخصیت کو نکھاریں
خوشبو کا انتخاب آپ کی شخصیت اور مزاج کا عکاس ہوتا ہے۔ ایک بہترین پرفیوم نہ صرف آپ کو خوداعتمادی فراہم کرتا ہے بلکہ آپ کی پہچان کا حصہ بھی بن جاتا ہے۔ یہاں ہم نے مردوں کے لیے 10 بہترین پرفیومز کی فہرست تیار کی ہے جو اپنی منفرد خوشبو اور اعلیٰ معیار کے لیے مشہور ہیں۔
بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ Shopify ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جیسے Amazon، Alibaba یا Daraz جہاں آپ اپنی مصنوعات فروخت کر سکتے ہیں۔ آج کے اس تھریڈ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ Shopify کیا ہے، یہ کیسے ان سے مختلف ہے، اور آپ اس پر کس طرح کام کر سکتے ہیں؟ نیز، آپ کون سی پروڈکٹس یہاں بیچ سکتے ہیں اور کیسے بیچ سکتے ہیں؟
مکمل تفصیلات کے لیے تھریڈ کو آخر تک دیکھیں