@HamzahHumayun Arresting general public when they were exercising their constitutional right of protest. Aren’t you ashamed of doing this type of work mode?
Your slogan “نشہ اب نہیں”, is it for only public or you ppl are also included, if you are then what will be course of action?
@AajKamranKhan کامران صاحب معاشی بقا سے زیادہ ضروری انسانی بنیادی حقوق ہیں تو پہلے ان کو یقینی بنایا جائے۔ جہاں پر چیف جسٹس متنازعہ ہو انسانی بنیادی حقوق کی فرامی میں تو معشیت کیسے ٹھیک ہو سکتی ہے؟ یہ سب بھی لوٹ لیا جائے گا اور عوام اور قرضوں میں ڈوب جائے گی۔ تو جو پی ٹی آئی نے کیا ٹھیک ہے۔