نواب اکبر بگٹی نے ایک دن مجھے کہا کہ پنجابی پولیس ہم بلوچوں پر بہت ظلم کرتی ہے میں نے جواب دیا، جتنا ظلم وہ پنجابیوں پر کرتی ہے دوسروں کے بارے میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتی ۔ پنجاب پولیس آج بھی اپنے سینے پر اسی ذلت و رسوائی کے تمغے کو سجائے ہوئے ہے ۔
#بلوچ_خاتون_کو_انصاف_دو اس ٹرینڈ میں شامل تمام دوستوں کو سلام پیش کرتا چاہیے 50 فالورز والا بھی ہو افسوس کہ لاکھوں فالورز والے اکاؤنٹ سوشل میڈیا الیکٹرانک میڈیا اس ظلم پر خاموش ہیں اگر آپ ظلم کے خلاف نہیں بول سکتے تو آپکی مقبولیت کا بات کا آخرت میں سب سے احساب ہوگا قانون خاموش
اگر آپ کا ٹویٹر صرف سیاست کیلئے ہیں تو افسوس اگر آپ ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھا سکتے سھمجو آپ غلام ہو اس لیے اس کیلئے آواز اٹھاؤ
#بلوچ_خاتون_کو_انصاف_دو
Stop overthinking. Stop feeding your mind negative thoughts and self-doubt. Love yourself enough and remember that the Almighty only wants the best for you. Always.
حقیقی آزادی کیلئےآج ہم دو بنیادی محرّکات و اہداف کےتحت جیل بھرو تحریک کا آغاز کررہےہیں۔ اوّل: یہ ہمیں آئین کےتحت میسّربنیادی حقوق پر یلغار کیخلاف ایک پرامن اور غیرمتشدد احتجاج ہے۔ہمیں جعلی FIRs، نیب کےمقدموں، زیرِحراست تشدد، اور میڈیا و سماجی میڈیا سے وابستہ افراد پر
میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ اس امپورٹڈ سرکار کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔10 ماہ میں اس حکومت کے ہاتھوں معیشت کی تباہی، ننگی فسطائیت کے ذریعے جمہوریت کے قتل، قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے خاتمے
#Pakistan🇵🇰: In a never-ending cycle of state sponsored terrorism, renowned journalist #ImranRiaz has been arrested yet again, merely for exercising his basic human right of #FreedomOfSpeech
Shameless political victimisation in Pakistan by the establishment is also at its peak.