نئے انتظامی یونٹس بنانے کا سب سے زیادہ فائدہ اسٹیبلشمنٹ کا ہے لیکن اس نظام میں عوام کو بھی فائدہ ہو گا موجودہ نظام عوام دشمن ہے جب تک اختیارات اور وسائل نچلی سطح تک منتقل نہیں ہوں گے عوام کو فائدہ نہیں ہو گا اور ترقی ممکن نہیں
ملٹری اسٹبلشمنٹ اگر ریاست پاکستان سے مخلص ہے اور اگر انہوں نے سچ میں یہ نظام بدلنا ہے تو نظام کے ساتھ چہرے بھی بدلنے ہوں گے ترقی پھر ممکن ہے ورنہ جتنے مرضی نظام بدل لیں نظام بدلنے سے کھانے کا طریقہ بدلے گا اگر تبدیلی لانی ہے تو چہرے بدلنے ہوں گے
ملٹری اسٹبلشمنٹ اگر ریاست پاکستان سے مخلص ہے اور اگر انہوں نے سچ میں یہ نظام بدلنا ہے تو چہرے بھی بدلنے ہوں گی انہیں تابوتوں سے کبھی نظام نہیں سدھرے گا ایک بڑا ٹائیٹینک تیار کریں اور تمام بنارسی ٹھگوں کو جس میں سیاست دان جرنیل جج جاگیردار شامل ہیں ہر طبقے میں کالی بھیڑیں ہیں
10اور11 تاریخ کو پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام لاہور میں دو روزہ میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ضلعی میڈیا کوآرڈینیٹرز کو مدعو کیا گیا۔دو روزہ اس تربیتی ورکشاپ میں مرکزی قیادت ا��ر ملک کے نامور صحافیوں نے شرکاء سے خطابات کیے
Thousands of supporters of ex-Pakistani PM Imran Khan are rallying across the country to demand his release on the second anniversary of his imprisonment.
Read here: https://t.co/Xe3EEyKzec
ایک تنہا اور معمر خاتون کو جس قانون کے تحت بھی گرفتار کیا گیا اس گرفتاری سے قانون کی بالا دستی قائم نہیں ہو گی صرف خوف کی بالادستی قائم ہو گی خوف کی بالادستی معاشرے کو منافق بنا دیتی ہے
امریکہ میں کتنےکا اشتہار چھپااہم نہیں،سوال یہ ہےکہ یہاں حکمران کتنا عوامی پیسہ اپنی تشہیر پر لگار��ے ہیں، پنجاب حکومت نے چھ ماہ میں کتنا پیسہ تشہیر پر لگایا؟زرداری صاحب کی سالگیرہ پر عوامی پیسے سےتشہیر کیوں؟یوٹیلٹی سٹور ��ند اور وزرا کی رہائش گاہ کی تزئین وآرائش پر کروڑوں کا خرچہ
جب پٹرول 118 روپے کا تھا تو موجودہ حکمران کہتے تھے کہ عوام روٹی کھا یا پٹرول خریدے، قیمت میں اضافے کو عوام کی جیب پر ڈاکہ قرار دیتے تھے، خود اب ایک ماہ میں دو بار اضافہ کیاہے اور فی لیٹر قیمت تقریبا" پونے تین سوکردی۔ آپ بھی سنیں یہ کہا کچھ کہتے تھے۔
چھا گئے علامہ ناصر عباس
کہتے ہیں عمران خان معافی مانگیں
جنہوں نے آئین شکنی کی اس کی معافی مانگی لوگوں کو اغواء کر کے ترمیم کروائی، فارم 47 بناۓ ملک برباد کیا، کیا معافی مانگی ؟
یہ سمجھتے ہیں یہ ظلم کر کے بچ جائیں گے جب مظلوم بدلہ نہیں لے سکتا تو اس کا انتقام پھر اللہ لیتا ہے
عمران خان اس دن رہا ہونگے جس دن یہی نیب کا پراسیکوٹر آ کر کورٹ کو بتائےگا کہ کوئی کیس نہیں بنتا ، ہم نے غلط کیس بنائے۔ اس ملک میں ایسے ہی ہوتا ہے، پیچھے سے چابی ختم ہوتی ہے تو کیس بھی ختم ہوجاتا ہے۔ نواز شریف کے وکیل اور سابق ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون