اس لڑکے کا نام عبیدہ تھا اور وہ 10 سال کا تھا۔ "اسرائیل" نے اسے سینے میں گولی مار کر شہید کر دیا.
یہ واقعہ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں واقع 'المواسی' کے صحرا میں ایک خیمے کے اندر اس کی والدہ کے سامنے پیش آیا۔
"اسرائیل" نے گزشتہ 320 دنوں کے دوران 315 سے زائد بچوں کو قتل کیا ہے، مگر مغرب کی " نام نہاد آزاد میڈیا" اس معاملے پر خاموش ہے۔
راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں Westminster International School میں سویپیر نے واش رومز ایریا میں پانچ سالہ معصوم طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کیا
والدین و طلبہ و طالبات کا شدید احتجاج کا اعلان
🚨 گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں تین فلسطینی بچے شہید ہو گئے۔
12 سالہ لانا احمد اور اس کی 8 سالہ بہن بنّا شمالی غزہ کے بیت لاہیا میں اپنے گھر میں سو رہی تھیں جب وہ شہید ہوئیں۔
جبکہ عبیدہ شیخ العید جنوبی غزہ کے المواصی علاقے میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہوا۔ 💔
اپ ڈیٹ: بیٹی نے رات سوتے ہوئے مجھے عجیب باتیں بتائیں، اُسے کسی نے اسکول میں ہراساں کیا، اُس نے بتایا اُسے درد ہو رہا ہے، میں نے پوچھا کیا کسی نے ٹچ کیا تو اُس نے کہا ہاں، بحریہ ٹائون فیز 7 پنڈی کے اسکول میں پیش آئے واقعے سے متعلق خاتون کا الزامات والا وائس نوٹ، باقی سُن لیں۔۔!!
جینیفر لارنس 🚨
غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک واضح نسل کشی ہے، میں اس صورتحال کو کبھی قبول نہیں کروں گی۔مجھے اپنے بچوں اور ہم سب کے بچوں کے مستقبل کی فکر ہے یہ شرمناک ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨نوجوان شایان علی چھا گیا، جرنیلوں کی رکھیل، وظیفہ خور، سفینہ گشتی کو دھو کر رکھ دیا 🔥🔥
سفینہ کا سوال : شایان علی آپ نے ڈگری مکمل کر لی ہے، تعلیم نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑا، آپ پھر پروٹیسٹ کرنے آ گئے۔
شایان کا جواب : میں نے LLB کر لیا ہے آرٹیکل 10 اور 11 مجھے یہ حق دیتا ہے۔
سفینہ : آپ پاکستاں کیوں نہیں جاتے؟
شایان : کیونکہ میرا نام PCL میں ہے۔
سفینہ : آپ کی وجہ سے یہ تماشے لگتے ہیں۔
شایان کا کرارا جواب : یہ تماشے نہیں، یہ جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔ تم بس اپنا کام چلاتی رہو، وظیفہ انجوائے کرو۔ مزے لوٹو، حرام خور۔
ایک وائرل ویڈیو میں اس بچے کو بیماری سے تنگ آکر اسکے سگے ہسپتال کے باہر چھوڑ گئے یہ سکندر علی شاہ ہیں جنہوں نے اسکو نا صرف ہسپتال میں داخل کروایا بلکہ علاج بھی کروا ریے ہیں۔
اللہ ان پر اپنی تمام رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں آمین
میرے شہر میں میری نسل لوٹنے والو
پتہ ہے کس طرح بیٹا جوان ہوتا ہے؟
کالی چادر میں لپٹے اپنے اکلوتے بیٹے کی تازہ قبر پر پڑے ہوئے یہ شخص باجوڑ کے پہلے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر غلام فاروق ہیں، چند روز قبل باجوڑ کی تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد نے ڈاکٹر غلام فاروق کے اکلوتے لختِ جگر برہان اللہ کو انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا، ڈاکٹر صاحب نے تمام عمر قوم کی خدمت کی اپنے ملک کا نام روشن کیا اور بدلے میں ریاست نے ان کا بیٹا چھین لیا۔
مارتے بھی ہم ہی کو ہو اور اے سی والے کمروں میں بیٹھ کر خطرہ، دھشتگرد و غدار بھی ہم ہی کو قرار دیتے ہو!
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اے امتِ محمدؐ، آپ کہاں ہیں؟
اے اللہ کے بندو، آپ کہاں ہیں؟
غزہ کی پٹی میں آپ کے مظلوم بہن بھائی دم توڑ رہے ہیں۔ 😭
غزہ کے بچوں نے ایسا کیا کیا ہے کہ وہ اس سلوک کے مستحق ٹھہرے؟
اے اللہ! ہر روز انہیں بھوکا مارا جا رہا ہے
اور قتل کیا جا رہا ہے۔
آپ کہاں ہیں؟🇵🇸
ہیلمٹ اور لائسنس کے باوجود 2 ہزار کا چالان، طالب علم کا دھرنا
فیصل آباد: گمٹی چوک میں ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سوار طالب علم کا مبینہ طور پر 2 ہزار روپے کا چالان کیے جانے پر طالب علم نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج شروع کر دیا،
پاکستان میں عوام کے یہ حالات بن چکے کہ وی وی آئی پی کانوائے نیچے لیٹ کر اپنی جان دینا چاہتے تاکہ ملک پر قابض کرپٹ و بے رحم حکمران ان کی پریشانیاں جان سکیں
🚨اے دو ارب مسلمانوں کی قوم! تمہارا اسلام کہاں ہے؟ کہاں؟ یروشلم، مسجدِ اقصیٰ کے قریب ایک فلسطینی خاتون پر وحشیانہ حملہ... اور نماز پر منظم پابندی!💔
اے لوگوں! غزہ میں تمہارے بھائیوں کو ظلماً شہید کیا جا رہا ہے۔ 🇵🇸
@grok
فیصل آباد
ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کا نوجوان کو کمرے میں بند کرکے تشدد، نوجوان نے ٹریفک چالان پر واڈن کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر وارڈن نے اسے کمرے میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ویڈیو تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کے بھائی نے بنائی۔