جس طرح وہ شف شف کرتے ہیں اسی طرح ایسی کلیئر آواز میں وہ دلائل کے ساتھ بات کرتے اور اپنا کرتب دکھا کر یہ ثابت کرتے کہ واقعی وہ کچھ ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
اقرار الحسن کی بہادری اور جرات کو خراج تحسین پیر حطیب صاحب اگر سچے ہوتے تو وہ اتنی عوام کا جھوم لے کر اقرار الحسن سے بات نہ کرتے جان بوجھ کر ساؤنڈ کو بڑھایا گیا پلاننگ کے تحت لوگوں کا ہجوم اکٹھا کیا گیا تاکہ لائیو دیکھنے والوں کو کچھ سمجھ نہ آئے مزہ تو تب تھا
@iqrarulhassan
راولپنڈی پولیس @RwpPolice کی تیز ترین سروس گھر میں چوری ہوئی گیارہ بجے ون فائیو پر فون کی پھر ایک بجے کی اور تین بجے تھانہ صادق آباد @OfficialDPRPP کا کانسٹیبل موٹرسائیکل پر پہنچا بولا فنگر پرنٹس کے لیے کوئی دستیاب نہیں @Rporwp کیونکہ پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرنے سب گے ہیں
انصاف کااعلی معیار
تھانہ صادق آباد میں ایس ایچ او منشیات فروشوں کو لگام ڈالنے کی کوشش میں @RwpPolice تو دوسری جانب موبائل ون پر مامور اہلکار دیہاڑیاں لگانے لگے اطلاع کے مطابق محافظ والوں @OfficialDPRPP نے منشیات فروش پکڑا موبائل ون والو نے ساڑھے پانچ ہزار روپے لیکر چھوڑ دیا
آر پی او صاحب آپ باکمال صلاحیت کے مالک،شہریوں کی داد رسی بھی بروقت کرتے اور مسائل بھی سنتے ہیں ندیم نامی منشیات فروش صادق آباد پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ دیا اسکے بعد پورے تھانہ کو ایس پی راول ڈویثرن دفتر جا کر حاضری دینی پڑے کیونکہ منشیات فروشی صاب کا قریبی تھا @Rporwp
تھا اسی دن کا انتظار جب کوئی تگڑا SHO تھانہ صادق آباد لگے اور ٹاوٹ مافیا پر مکمل پابندی لگائے اب منشیات فروشی،جواری اور ڈکیتوں کا مکمل تو نہیں کسی حد تک خاتمہ ہو گا اگر SHO صادق آباد کو ٹاوٹ مافیا نے ٹکنے دیا ماضی میں ستار خان نے بھی یہی کام کر کے ٹاوٹوں کو لگام ڈالی تھی
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے دو سو سے زائد مقدمات میں ملوث و نامزد ملزم چوہدری نعیم اعجاز غریبوں کی زمینوں پر بلیو ورلڈ سٹی کے لیے قبضہ کرنیوالا اب ن لیگ سے امیدوار ہو گا اس سے قبل سعد نذیر اور نعیم اعجاز مختلف جماعتوں کے ساتھ منسلک رہے قبضہ مافیا اب لیڈر بنے گا؟
سی ڈی اے میں ڈپوٹیشن پر آئے افسران پانچ ماہ میں تین لاکھ تینتیس ہزار روپے کی چائے بسکٹ ڈکار گئے پانچ لاکھ روپے سے زائد کا منرل واٹر پی گئے کدھر گئی کفایت شعاری
راولپنڈی میں منشیات ایسے مل رہی ہے جیسے سبزی منڈی میں سبزیاں اور پھل ملتے ہیں،حیران کن امر یہ ہے کہ روزانہ اتنی کارروائیوں کے باوجود شہر میں جگہ جگہ بیٹھے نشئی افراد اس بات کے گواہ ہیں کہ پنڈی میں منشیات کا حصول کتنا آسان ہے،
@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42
پولیس رولز کے مطابق پنجاب پٹرولنگ پولیس سے تو انسپکٹر رینک کا آفیسر تبادلہ کروا کر آپریشنل پولیس میں آسکتا ہے لگتا ہے یہ آپریٹر کوئی پہنچی شخصیت ہے جو اوپر تک سب کو حصہ دیکر خوش کر رہا ہے ویسے آجکل کس آفسر کے ساتھ تعینات ہے؟؟؟؟؟؟؟
پنجاب پٹرولنگ پولیس کا اہلکار 15 سالوں سے راولپنڈی پولیس کے اعلیٰ آفیسر کے ساتھ تعینات ہیں بس بتانا تھا دو ہفتے قبل چکری میں قبضہ کروانے کی مد میں اعلیٰ آفیسر کے آپریٹر نے 2 ملین لیے مزید ایک ڈیل چل رہی ہے ریسکیو ون فائیو پر کال ہو تو پولیس نہیں بھیجنی
پنجاب پٹرولنگ پولیس کا اہلکار 15 سالوں سے راولپنڈی پولیس کے اعلیٰ آفیسر کے ساتھ تعینات ہیں بس بتانا تھا دو ہفتے قبل چکری میں قبضہ کروانے کی مد میں اعلیٰ آفیسر کے آپریٹر نے 2 ملین لیے مزید ایک ڈیل چل رہی ہے ریسکیو ون فائیو پر کال ہو تو پولیس نہیں بھیجنی
بھاری بھرکم بجلی کے بل کیسے ادا ہونگے شہری خودکشیوں پر مجبور ہو چکے اسلامی جمہوریہ آف پاکستان کی یہ حالت کس نے کی؟سول نافرمانی کی تحریک سنی تھی کہی شروع تو نہیں ہو گی فری بجلی کے یونٹس بند کرنا وقت کی اہم ضرورت بن گے ہیں #electricpicnic2023
پاکستان اور بھارت ہونگیں آمنے سامنے
شاہین جھپٹنے کے لیے ہیں تیار
شاہین ۔حارث اور نسیم ثابت ہونگیں تلوار
فخر ۔رضوان ۔اور کنگ بابر چوکوں چھکوں سے کریں وار
ہے مجھے یقین کہ بھارت کی ہوگی ہار
#pakvsind#INDvsPAK#AsiaCup2023