اہم ترین:
تحریک انصاف نے امیدواروں کا ویب پورٹل لانچ کر دیا
لنک:
https://t.co/59krBXLxoL
یا
https://t.co/HdBaf91TXc
اب اپنا قومی یا صوبائی یا قومی اسمبلی کا حلقہ لکھیں تو:
امیدوار کا نام، اس کا نشان، اور اس کا whatsapp channel آپ کے سامنے آ جائے گا،
یہ تفصیلات اپنے گرد و نواح تک پہنچائیں
اور امیدوار کا whatsapp channel بھی فالو کریں
نوٹ: پورٹل میں تفصیلات ابھی درج کی جا رہی ہیں،
کوئی غلطیاں سامنے آئیں تو وہ بھی اگلے ایک دن میں ٹھیک کر دی جائیں گی-
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
اس ریاست نے ہر گھر میں صف ماتم مچایا ہوا ہے۔ جبری گمشدگی صرف ایک فرد کی گمشدگی نہیں ہوتی بلکہ پورا خاندان اس کرب میں مبتلا ہوتا ہے۔
یہ ماں مانسہرہ سے اپنے بیٹے کا فریاد لیکر ہماری احتجاجی دھرنے میں آئی ہے۔
اس ریاست کے تمام ادارے انتہائی بے حس ہوچکے ہیں اور ان کو زرا برابر بھی اندازہ نہیں ہے کہ ہر شہری اس ریاست کے تمام اداروں سے سے شدید مایوس ہورہے ہیں۔
نفرت اور بیزاری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
چمن میں گزشتہ دو مہینوں سے ہزاروں پشتون اپنے بنیادی حقوق کے لیے دھرنہ دیے ہوئے ہیں، نہ ان کو ریاست سن رہا ہے اور نہ ہی نام نہاد مین اسٹریم میڈیا ان کے لیے آواز اٹھا رہا ہے۔
اس ریاست میں پشتون، بلوچ سمیت تمام مظلوم قوموں کو نہ زندہ رہنے کے حقوق حاصل ہے اور نہ ہی زندگی کے بنیادی حقوق حاصل ہے۔
چمن دھرنا وہاں کے مقامی لوگوں کے اپنے بنیادی حقوق کا دھرنا ہے، جسے ریاست ان سے چھین رہی ہے۔
ان کے لیے آواز اٹھائے اور ان کے جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑے ہوجائے۔
#ChaamanSitIn
The fostering of Baloch children is being up without fathers. Isn't this genocide? It’s not a violation of HR? Isn't this oppression, or do you think Baloch is not a human being, or there r no human rights 4 Baloch? Ur silence supports the oppressor.
#MarchAgainstBalochGenocide
اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!
الحمداللہ تمام وکلاء برادری اور سوشل میڈیا کے تمام دوست احباب جنہوں نے ہمارے حق میں آواز اٹھائی ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں الحمداللہ جسٹس علی باقر نجفی کے حکم کے بعد تھانہ قلعہ گجر سنگھ کی پولیس نے ہمیں 6 گھنٹے بعد رہا کردیا ہے اور ہم کاغذ جمع کروانے میں کامیاب ہوئے۔انشااللہ ہم ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑے رہیں گے عمران خاں زندہ باد✌️🙏
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا
نمبر 1 ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا
نمبر 2 ۔۔ اسرائیل جنگی طاقت میں چوتھے نمبر پہ تھا اب اسکا وہ مقام جاتا رہا
نمبر 3 ۔۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کم و بیش 300 فوجیوں کو یرغمال بنا لیا جس میں کچھ تو میجر اور جنرل بھی ہیں جبکہ 150 کے قریب شہریوں کو بھی قید کیا جو حکومت میں اونچے عہدوں پہ ہیں
نمبر 4 ۔۔ چار فوجی چھاؤنیوں سے ایسے اسلحے کا ذخیرہ سمیٹا جو کاندھے پہ اٹھائے جا سکتے ہیں
نمبر 5 ۔۔ 160 سے زیادہ ٹینکوں کو بھسم کیا
نمبر 6 ۔۔ موساد کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرکے انکے لیپ ٹوپ پہ قبضہ کیا جن میں غزہ یا میڈل ایسٹ میں اسرائیلی جاسوسوں کے پتے درج ہیں
نمبر 7 ۔۔ فوجیوں اور پولیس کے چھوٹے راڈاروں اور درجنوں وائر لیس پہ قبضہ جمالیا جو غزہ سے چالیس کلومیٹر کے دائرے میں میں ایکٹیو تھے
نمبر 8 ۔۔ 1500 راکٹ داغے جن سے دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا عسقلان اور اس کے قرب و جوار سے 5 لاکھ اسرائیلیوں کو گھر بار چھوڑ کے رفیوجی بننے پہ مجبور کردیا
نمبر 9 ۔۔ 2500 اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا
نمبر 10 ۔۔۔ دنیا کے سات بڑے ملکوں کی انٹلی جینس کو فیل کرکے اپنے ھدف کو انجام دیا جس سے ان کی ناک کٹ گئ
نمبر 11۔۔۔ فلسطین کے مسئلے کو عالمی سطح پہ مکمل زندہ کردیا
نمبر 12 ۔۔۔ اسرائیل کے سفیروں کو کچھ ملکوں سے بھگا دیا گیا
نمبر 13 ۔۔ مغربی ممالک کے عام شہریوں کی نگاہ میں ان کی حکومتوں کو ننگا کردیا
نمبر 14 ۔۔ عرب ممالک میں چھپے ہوئے منافق بادشاہوں اور ان کے چمچوں کے چہرے سے نقاب نوچ لیا
نمبر 15 ۔۔ اس حملے کے بعد اسرائیل کی اکنامک گرتی جا رہی ہے
نمبر 16.. اسرائیلی وزیر اعظم کو اس کی عوام کی نظروں میں دو کوڑی کا بنا دیا
نمبر 17 ۔۔۔ تمام عالم اسلام کے جوانوں میں شہادت سے محبت پیدا کردی اور قبلئہ اول پہ مرمٹنے کا جذبہ بیدار کردیا
نمبر 18 ۔۔۔ جتنی مسلم حکومتیں امریکہ کے پیشاب کی دھار دیکھ کے اپنا قبلہ طے کرتی ہیں انہیں ننگا کردیا
نمبر 19... قذافی ۔ مرسی ۔ صدام وغیرہ کو کس لئے قتل کروایا گیا تھا اس پہ پھر سے بحث چھڑ گئی اور لوگ صاف صاف کہنے لگے کہ ان کے قتل سے عالم اسلام کا کیا نقصان ہوا اور کن کی ملی بگت سے ہوئے ۔👀
نمبر 20 ۔۔۔ ہر مسلک کے علماء میں یزیدیوں کی تعداد مکمل واضح ہوگئی
نمبر 21 ۔۔۔ یہودیوں کے خلاف مسیحیوں اور دیگر لوگوں کے دلوں میں نفرت کا بیج بودیا
نمبر 22... فلسطینی زمینوں پہ قبضہ کرکے جتنے گاؤں بسائے گئے ہیں اب ایک بھی اسرائیلی رات کو چین سے نہیں سو سکتا کہ نہ جانے کب یہ لوگ کس سوراخ سے نکل کے ہمیں ختم کردیں یہ خوف رواں حملے سے پیدا ہوا
نمبر 23 ۔۔ چند عمر دراز بندھکوں کو رہا کر کے دنیا کو بتا دیا کہ وہ وہ نہیں جو مغربی میڈیا انہیں بتارہا ہے
نمبر 24 ۔۔ دنیا کے مختلف دیشوں میں سڑکوں پہ مظاہرین نکل آئے جو یہودیوں اور ان کے حواریوں سے نفرت کرتے ہیں
نمبر 25۔۔۔ دنیا کے مختلف ملکوں کی پارلیمینٹ تک میں ان کی آواز میں آواز ملائی جانے لگی
نمبر 26... اسرائیل کو ڈیفینس کا حق ہے کی آڑ میں امریکہ بہادر جو ظلم کرواتا رہا روس جیسے ملک نے ایک ایک پوائنٹ واضح کرکے بتایا کہ اسرائیل غاصب ہے اسرائیل نہیں بلکہ فلسطینیوں کو سیلف ڈیفینس کا حق ملنا چاہئے
نمبر 27 ۔۔۔ روس حزب کو 30 کلومیٹر تک مار کرنے والا میزائیل بیچنے جا رہا ہے
نمبر 29 ۔۔ چین کا بھی موقف اسرائیل کے خلاف واضح ہوچکا ہے
نمبر 30 ۔۔۔ شب معراج حضور پر نور ﷺ نے جس مقام پہ انبیاء کی امامت کی اس مقام کی کس کے دل میں کتنی اہمیت ہے تڑپ ہے محبت ہے سب پر آشکار کردی
(نوٹ)یہ تحریرایک دوست کےذریعہ مجھےملی بہ نیت ثواب آپ تک پہنچارہاہوں اگرایمان اجازت دےتوآپ بھی اس کوجہاں تک مناسب سمجھیں پہنچادیں شکریہ🍂 Allah Grant Divine support strength to Mujahideen Mukhlesin
شکرالحمد 78 دن کی اسیری ختم ہوئ اور ہائ کورٹ پشاور کے حکم پہ رہائ ملی۔
اللّٰہ کا شکر ہے کہ اللّٰہ نے قید کے دوران استقامت عطا فرمائی
اسلام کی خاطر پاکستان 🇵🇰 کی خاطر !
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
تحریک انصاف @PTIofficial پائیندہ باد
وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI
انشاءاللّٰہ
میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قاتل پی پی ایم پی ای سردار چانڈیو کا آج کا یہ وڈیو کلپ دیکھ کر یہ ہی محسوس ہو رہا ہے کہ یہ لوگ عدالتوں کو بھی اپنے باپ کی جاگیر سمجھتے ہیں! پولیس اھلکار کی جانب سے سردار چانڈیو کی چیکنگ کی کوشش پر سردار کا رد عمل!وڈیو وائرل
#سرداری_نظام_نامنظور