خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی ، لانبی بعدی
ہر زمانہ سن لے یہ نوائے ہادی ، لانبی بعدی
لمحہ لمحہ اُن کا طاق میں ہوا جگمگانے والا
آخری شریعت کوئی آنے والی اور نہ لانے والا
لہجۂ خدا میں آپ نے صدا دی، لانبی بعدی
#تاجدارختم_نبوتﷺ
جمعیت علماء اسلام ضلع شکار پور سندھ کے امیر
مایہ ناز عالمِ دین۔
مولانا علی شیر بروہی عید کی نماز کے سجدے میں اللہ کو پیارے ہوگئے، موت ہو تو ایسی۔
اس طرح موت پے تورشک آتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔
آمین ثمہ آمین ۔
🚨غزہ میں کام کرنے والی آسٹریلوی خاتون ڈاکٹروں نے یہ بیانات دیے ہیں👇
"ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہی ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتی ہیں۔ ہمارے 70٪ سے 80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کے ہاں بچے کی ولادت کروائی جو نویں مہینے میں تھی اور اس کا سر نہیں تھا۔"
"براہِ کرم، اس ہولناک صورتحال اور دہشت کو روکیں۔"
رمضان میں مہنگائی کا یہ جھٹکا نہیں بلکہ زلزلہ ہے جو کھانے پینے کی ہر شے کو مہنگا کر دیگا ایسا لگتا ہے کہ رمضان سے پہلے تمام معاملات کسی بہت طاقتور شیطان کے کنٹرول میں چلے گئے ہیں جو پاکستان کے مسلمانوں کو روزے رکھنے کی سزا دیگا ہم کمزور لوگ کوشش کرتے رہیں گے کہ شیطان کامیاب نہ ہو
الحمدللہ، یہ کتاب چھپ چکی ہے۔ پہلی ایک ہزار کاپیاں اتنی تیزی سے تقسیم ہوئیں کہ مجھے بھی نہ مل سکی 🙂۔ اب مزید پرنٹنگ کے لئیے گئی ہوئی ہے۔ مجھے اپنے رب سے بہت امید ہے کہ یہ کوشش میری آخرت میں کامیابی کا سامان بن جائے اور میزان پر پلڑا میرے حق میں بھاری ہو جائے۔
یہ ہے یافا مقبوضہ فلسطین جسے آج ناجائز
ریاست تل ابیب کہتی ہے۔
حکومت کے خلاف بغاوت اور نعروں سے گونج رہی ہے۔
ہمیں اس بغاوت کو دنیا کے ہر سوشل میڈیا صارف تک پہنچانا ہے۔
ہمارے آپسی جو بھی اختلاف ہوں صیہونیت ہمارا مشترکہ نشانہ ہے۔
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
اہل اللّٰہ کے سروں کے سائبان مفتی سید مختارالدین شاہ صاحب
پاکیزہ قابل رشک زندگی گزار کر
اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اعلیٰ درجات اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے