@RShahzaddk میں تو کہتاہوکہ قومی حکومت بن جائے ۔ہرپارٹی کی نمائندگی ہونی چاہیے ۔یہ جو ایک دوسرے کوبھاشن دیتے ہےکہ تم تعبدار ہوفام 47 ہویا بوٹ پالشی ہو۔یہ بحث ختم ہو کر سب بہتے گنگا میں عوام کے سامنے ننگے ہونگے ۔تاکہ عوام کو مزید بے وقوف بنانے کے بجائے مشترکہ طور پرملکی ترقی کا سفر شروع کرے۔

@MeFaheem مطلب کہ ان بیچاروں کو سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے دوسرے رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان سے جو ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں ۔ان ملاقاتوں سے بھی مرچیں لگی ہے۔
“Muslim countries, including Pakistan, Saudi Arabia, Egypt, Turkiye, Iran, Indonesia, and Malaysia, should establish a strong Islamic bloc that could lead broader Asian cooperation,” the JUI-F chief suggested.
https://t.co/St3XPiKylG
رواداری، سیاسی پختگی اور بھائی چارہ
ایسا ہے میرا خیبر پختونخوا
پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو صدارت کی کرسی پر بٹھایا
وفاق کیساتھ جرگے کا اختیار مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عباداللہ کو سونپ دیا
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سلیم سواتی خود سائیڈ پر بیٹھ گئے
لیکن
افسوس گلگت بلتستان میں ہمیں ایسی رواداری دیکھنے کو نہ مل سکی
منتخب نمائندوں کو گرفتار کیا گیا صوبہ بدر کیا گیا اور پی ٹی آئی کے امیدواروں سے نشان لینے کے باوجود انہیں مہم چلانے نہیں دی جارہی
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان کا پیغام ہمیشہ یہی رہا ہے کہ امت کی طاقت اتحاد میں ہے، تقسیم میں نہیں۔
آج کا اجتماع صرف ایک سیاسی یا تنظیمی پروگرام نہیں بلکہ امت کے اجتماعی شعور کو بیدار کرنے کی ایک کوشش ہے۔
@MoulanaOfficial#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی