شاباش اسلام آباد پولیس۔
جس معذور شخص کے بازو ہی نہیں، اس پر مقدمہ کر کے گرفتار کر۔ لیا کہ اس نے ڈنڈے، پتھر مارے ہیں۔
جج صاحب بھی ریمانڈ دے رہے تھے۔
اللّه کا شکر کہ بروقت کسی عقلمند نے بتایا کہ جس شخص کے بازو ہی نہیں، وہ کسی کو پتھر یا ڈنڈے کیسے مار سکتا ہے؟ پھر رہائی ہوئی۔
پاک پتن کی غریب بچیاں ۔۔تھانے صحیح سلامت جاتی ہیں اور پھر ان کی لاشیں ان کو ورثاء ملتی ہیں۔۔ ان کے لیے وہ اواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی جو نور مقدم کے لیے اٹھائی گئی ۔۔۔ان کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کروایا جائے ۔۔۔اخر کیسے دونوں کا اکٹھا دل بند ہو گیا
#JusticeForAminaAndAnmol
تھانہ ٹاؤن شپ لاہور پولیس حراست میں
دونوں لڑکیوں کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ھو گئی
جان بحق ہونے والی دونوں لڑکیوں انمول اور آمنہ کو آبائی علاقہ پاکپتن میں سپردخاک کردیا
ہماری بچیاں شام کو واپس نہیں آئیں رات بھی گزر گئی تو لاہور پولیس نے فون کیا کہ آپکی بچیاں یہاں تھانے میں ہیں،
ہم ابھی جا ہی رہے تھے کہ دوبارہ فون آیا کہ آپ جناح اسپتال جائیں آپکی بچیاں فوت ہوگئی
وہاں سے پولیس اپنی کسٹڈی میں جسد خاکی لیکر آئی جب تدفین کر رہے تھے تب بھی ہمیں جنازوں کے پاس نہیں جانے دیا گیا..
یہ ویڈیو ایک ٹی وی چینل نے چلائی ہے جس میں بچیوں کے اہل خانہ کا یہ بیان ہے....
معلوم نہیں عمران خان کا وہ کونسا پیغام ہے جس کے باہر نہ آنے کی تحریری ضمانت علیمہ خانم سے مانگی جارہی ہے؟
اسمبلیوں سے علیحدگی
سہیل آفریدی کی برخاستگی
ملک میرا فوج ذہنی مریض کی
عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبریں موصول ہونے کے بعد بھی ایسے کون سے مستند زرائع ہیں کہ بغیر کسی ملاقات کے بھی آپ یقین کر بیٹھے ہیں؟ عمران خان کی زندگی کو جن سے خطرہ ہے وہ انہی کی تحویل میں ہیں۔ اس سے قبل عمران خان پر جان لیوا حملہ ہو چکا ہے کئی منصوبے بن چکے آنکھ ضائع ہوچکی۔ عمران خان نے واضح طور پر اپنے ڈاکٹرز تک رسائی کے لیے ہر فورم استعمال کرنے اور آواز اٹھانے کی بات کی تھی۔ خدارا سب مل کر ہر فورم کا استعمال کریں۔بشری بی بی کی بھی آنکھ کا وہی ایشو بنا اور اب دوسری انکھ بھی متاثر ہو رہی ہے کیا یہ سب اتفاق ہے؟
چند ہفتے قبل آپ کو بتایا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے لیے حالات ایسے بنائے جائیں گے کہ آپ نہ امن کے لیے آواز اٹھا سکیں گے نہ عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلا پائیں گے، اس لیے جلدی کیجئے۔ اگست کے آغاز سے متعدد واقعات ان خدشات کو درست ثابت کر رہے ہیں۔ پارٹی سے گزارش ہے کہ اتحادیوں سے بات کرکے ستمبر کی بجائےاسی مہینے قومی جرگہ بلائے؛ ہمارے پاس وقت کم ہے ہر گزرتا دن مزید جنازوں کی راہ ہموار کرے گا۔ یہ بھی گزارش ہے کہ امن تحریک کے ساتھیوں، نام نہاد دہشت گردی میں شہید اور زخمیوں،کشمیر کے مظلوموں، بلوچستان کی خواتین اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو بھی جرگے میں بلائیں۔ قومی جرگے کو لسانی بنیادوں پر محدود کرنے کے بجائے اس کو پاکستانی قوم کے ہر مظلوم محروم اور پسے ہوئے طبقے کا جرگہ بنا کر اتحاد کا پیغام دیں تاکہ پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہو۔
پولیس سے آج پھر گزارش ہے کہ گزشتہ کئی واقعات کی تفصیل قوم کے سامنے رکھیں ورنہ یونہی آپ کے بھی جنازے اٹھتے رہیں گے۔قوم کو اگاہ کرو کہ کیسے انکو لایا گیا،کیسے آپ کو اکیلے چھوڑا گیا، کیوں آپ کے جوان ایسی بے بسی میں شہید ہوئے پورا واقعہ سامنے رکھ دو اس میں آپ کی بھی بہتری ہے اور قوم بھی آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی یہ گارنٹی میں اپ کو دیتا ہوں، آپ اس ڈرٹی گیم کو ایکسپوز کریں۔ پولیس والے شہید ہوئے تو سی ٹی ڈی کو فوج نے یہاں تک کہا کہ آپ فوج سے اپیل کریں کہ پولیس ناکام ہوگئی ہے اور پختونخواہ حکومت آرٹیکل ۲۴۵ کے تحت فوج سے مدد مانگ لے۔ کمال نہیں ہوگیا؟
انشاءاللہ امن پاسون میں اب تیزی آئے گی اور یہ سلسلہ صرف سوات تک محدود نہیں رہے گا ۔دہشت گردی کی نئی لہر کی یہ کوششیں ۲۰۲۲ سے بار بار ہوئیں لیکن ہماری قوم نے اسے خود ناکام بنایا تھا اور حالیہ کوشش کو بھی انشاءاللہ عوامی طاقت سے ناکام بنایا جائے گا۔
آخری اور اہم ترین گزارش اس کو عوام تک پہنچانے میں میری مدد کریں میں بار بار اپنے حالیہ پیغامات میں یہ دہرا رہا ہوں لیکن شاید پاکستان کے باقی علاقوں کو اس تباہی کی سمجھ نہیں۔ فوج عوام کو لشکر بنانے کے لیے دباو دے رہی ہے۔ پچھلی مرتبہ آپریشن کے وقت فوج نے اپنی نگرانی میں امن کمیٹیز بنائیں، بہت سارے علاقوں میں امن کمیٹی کے اہم ترین لوگوں نے فوجی چھتری تلے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ظلم کیا۔ بہت سارے بے گناہ فوج کی تحویل میں دئیے گئے جن میں متعدد کی اموات ہوگئیں، کسی کا گھر توڑا گیا کسی کو قتل کروایا گیا۔ فوج چلی گئی اور ان لوگوں کی ذاتی دشمنیاں بن گئیں گزشتہ کچھ عرصے سے خصوصاً حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں نشانہ بننے والے وہی امن کمیٹی کے لوگ ہیں۔اب سوچیں کہ امن کمیٹیز کے اتنے عرصے بعد بھی دشمنیاں چلی آرہی ہیں تو فوج جب پوری قوم کو بندوق اٹھانے کا کہہ کر لشکر بنانے کا حکم دے رہی ہے تو اس کا کیا اثر ہوگا؟ پھر لشکر بنا کر وہ لڑے بھی کس سے لانے والوں سے یا آنے والوں سے؟ پھر ریاست کی پالیسی تبدیل ہوگی تو ہر شہری جو لشکر کا حصہ بن چکا ہوگا، یہ دشمنی ذاتی نہیں قوموں اور نسلوں تک جائے گی۔ اس لیے میری قوم سے درخواست ہے کہ خدارہ ان کی گیم کو ایکسپوز کریں۔ اس سے پہلے کہ معاملات مکمل طور پر ہمارے ہاتھ سے نکل جائیں اور ہماری اگلی ایک دہائ بھی انہی ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹتے گزرے۔
مجھ تک رسائ بند ہوئ تو صوبہ بند کر دینا ، عمران خان نے یہ پیغام کسے بھیجا تھا ؟؟
آج بھی اگر پارٹی عمران خان کی بات مان لے تو عاصم منیر گھٹنوں پر آجاۓ گا ۔۔
میرے بیٹے کو بائیس مئی کو دوکان سے پولیس گرفتار کرکے تھانے لے گئی وہاں سے جیل منتقل کیا گیا ہم تیس مئی کو ضمانت کے سلسلے میں گئے تو کہا گیا سات جون کو ضمانت ہوگئی بعد میں بتایا گیا کہ اس کو فوج لے گئی ہے کہاں لے گئی کسی کو پتہ نہیں۔
ملٹری کے کالے قانون کے تحت چار سال قید کی سزا پانے والے ،تیں معصوم بچوں کے باپ فریج ٹیکنیشن اکرام اللہ کے والد کی گفتگو
#PakistanUnderAsimLaw
چلو مان لیتے ہیں فوج نے کبھی سیاستدانوں کو کمپرومائز نہیں کیا کیسوں، فائلوں اور ویڈیوز سے کبھی نہیں ڈرایا فیملی کو مارنے کی کبھی دھکمیاں نہیں دیں کوئی بھی کبھی کمپرومائز نہیں ہوا سب اصولی اور نظریاتی پچ پہ کھڑے ہیں اور عمران خان اوورسیز سوشل میدیا چلانے والوں کی وجہ سے قید ہے!
ملک میں انقلاب لانا بھلے ہی عوام کی ذمہ داری سہی ، جیل میں قسطوں میں مرتے ہوئے عمران خان کی ذمہ داری تحریک انصاف کی قیادت اور پختونخواہ حکومت پر ہی ہے جو اسکے نام پر عہدوں اور اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔
Her name was Hind Rajab — just 5 years old.
Trapped in a car for 48 hours, surrounded by Israeli tanks, she begged for help.
They executed her with 355 bullets.
Never forgive. Never forget.
🚨 BREAKING:
French MP Panot:
“Netanyahu is annexing southern Lebanon, colonizing the West Bank, and carrying out genocide in Gaza.
What is France doing? Nothing.
Yet it has imposed 19 rounds of sanctions on Putin. This double standard is a scandal.”
خواتین مریم نواز کی ریڈ لائن ہیں، تو پھر تھانے کے اندر دو خواتین کی ہلاکت پر خاموشی کیوں؟ اگر خواتین پولیس کی موجودگی میں صحت مند حالت میں تھانے پہنچیں اور پھر وہیں جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں، تو صرف معاملہ رفع دفع کرنا کافی نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ وہ مریں کیسے؟ اور اگر تحقیقات شفاف نہ ہوئیں تو شکوک بڑھیں گے کہ اس واقعے کی کڑیاں شاید بہت دور تک جاتی ہیں۔
What exactly has Iran done that is so unforgivable?
Did it invade continents?
Colonize half the earth?
Drop atomic bombs on civilians?
Build military bases around the globe?
Topple the governments?
Starve nations with sanctions?
NO.
It's US who did this all!
🚨🇺🇸 BREAKING: Christian pastors are FINALLY starting to speak up against Israel.
It only took them 3 years of watching children dying every day, but I welcome this.
”عمران خان کی صحت کے حوالے سے آنیوالی تشویشناک خبروں کی تصدیق کیسے ہو سکتی ہے؟ جب انہیں 9 ماہ سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر جب آخری بار جیل میں ان سے ملے تو انہوں نے اپنی آنکھ کے 85 فیصد ضائع ہو جانے کا بتایا تھا۔ قید تنہائی میں رکھنا، ایک ایسا ٹارچر ہے جس سے انسان کو توڑنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہ عمران خان کا اللہ پر پختہ ایمان ہے کہ وہ ابھی تک اس فسطائیت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔“ @ImranRiazKhan
مبلغ بارہ جماعت پاس پھدو دماغ
صحرا میں گھاس اگا لینا تو کوئی معجزہ نا ہوا۔ معجزہ تو یہ ہے کہ بہاولپور میں آج درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تھا لیکن یہ عسکری تبصرہ پاڑ اتنی شدت کی گرمی میں دھوپ میں کھڑا ریکارڈنگ کرتا رہا اور پھر جمپر یعنی سردیوں والی موٹی جیکٹ بھی ڈال رکھی تھی جو ویڈیو میں آپ خود اپنی ٹچ بٹنوں کی جوڑی نما آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ یہ تھا اصل معجزہ۔
اب معجزے پر معجزہ دیکھیے۔ چولستان میں لاکھوں ایکڑ زمین فوجی فاونڈیشن ، فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن اور فوجی فرٹیلائزیرز جیسی شاہکار کمپنیز کو الاٹ کردی گئی۔ یہاں نہریں نکالنے کا منصوبہ بھی بنایا گیا کیونکہ ملک میں ہر چیز پر اولین حق تو انہی کمپنیز کا ہے لیکن غدار سندھیوں نے شدید احتجاج کے بعد یہ منصوبہ ختم کروادیا۔
اب ان کمپنیز نے زیر زمین پانی استعمال کرنے کی کوشش کی۔ ایک تو پانی نکالنا مہنگا دوسرا اسکی کوالٹی خراب۔ ناکامی ہوئی۔ سارا منصوبہ ڈوب گیا۔ اب دنیا کے ذہین ترین دماغ عسکری دماغ نے سوچا ہوگا کہ قبل اسکے کہ دنیا تھو تھو کرے فورا ایک “ ایماندار “ اینکر سے شو کروا دیا جائے۔ چند ایکڑ پر گھاس تھی جسکی فلم بنائی اورپروگرام ریکارڈ ہوگیا۔ اب اس دوران کوئی آئینی ترمیم آگئی ہو گی ، فیلڈ مارشل نے اسلحہ بیچنے صومالیہ جانا ہوگا یا معدنیات بیچنے امریکہ تو پھر یہ شو چلنے سے رہ گیا۔
اب ادھر یہ شو چلا ہے۔ ادھر عسکری تبصرہ پاڑ و بیانیہ ٹور اکاونٹس چونکہ آٹو پر لگے ہوتے ہیں تو شروع ہوگئے ماشاءاللہ جی سبز جی سبز ، گھاس جی گھاس ، اتنی سبز سبز سعادت واہ جی واہ ۔ ایک اکاونٹ تو اسے گھاس سے اربوں ڈالرز کمانے والا تھا۔ اب تک تو یہ گھاس فوجی ڈیری فارم کی گائیوں کو کھلا دی گئی ہوگی یا پھر اسکو کسی کھل فیکٹری کو بیچ دیا گیا ہوگا۔
اتنے کامیاب زرعی منصوبے کے باوجود ہم ایک بار پھر گندم باہر سے منگوانے جارہے ہیں۔ وہ تو خیر شریک کہتے ہیں کک بیکس اور کمیشن کے لیے سارا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ لہذا آجکل سبھی عسکری منصوبوں کی طرح یہاں بھی ریت اڑتی ہے اور ساری کمپنیز کچھ لاکھ سے کچھ کروڑ کے درمیان ڈبو کر بھاگ چکی ہیں۔ چار دن شوق کے پھر کتے بھونکدے تو آجکل تو وہاں کچھ نہیں رکھا۔
جی ہاں ناظرین یہ تھے بارہ جماعت پاس پھدو دماغ لیکن یہ اتنے بھی پھدو نہیں ہیں۔ یہ ہیں فائنل باس اور پھدو ہیں آپ۔ جیسے ملکہ وکٹوریہ یا بادشاہ جارج کے زمانے میں ایک فوجی خچر مارگلہ کی پہاڑیوں پر بہک گیا تھا تو اس قانون کی وجہ سے مارگلہ و مونال کے گرد چھ سات ہزار کنال جگہ آج فوج کی قرار پائی ہے اسی طرح کچھ سال بعد فوج کامران شاہد کی یہ ویڈیو دکھا کر بتائے گی کہ یہاں فوج کے کھوتے گھومتے تھے لہذا یہ جگہ تو صدیوں سے ہماری ہے۔ کہانی گئی مک اور کلہ گیا آپ کے اندر ٹھک۔