یہ کشمیر نہیں پختونخوا ہے!💔
کشمیر سے لیں بلوچستان اور بلوچستان سے لیں پختونخوا تک پورے پاکستان میں لاشیں ہی لاشیں!
ذہنی مریض کو روکے ورنہ ملک کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے میں دیر نہیں لگے گا!!
5 اگست یوم سیاہ ۔!
خاموشی اب جرم ہے، آواز اٹھانا فرض!
اپنے حق، اپنے ووٹ، آئین، انصاف اور جمہوریت کے لیے نکلیں۔ آئیے ثابت کریں کہ زندہ قومیں ظلم کے سامنے خاموش نہیں رہتیں۔
نکلو پاکستان کی خاطر... نکلو عمران خان کی خاطر
#خان_کے_لیے_متحد@PTIofficial@PTISindhX@PTIOHyderabad
ماؤں کے کیا خوبصورت جوان شہید کر ڈالے۔ اللہ صبر عطا فرمائے۔ بڑا دکھ ہے۔ کاش فیصلہ سازوں کو عقل آ جاتی۔ اب بات دور نکل گئی ہے۔ یہاں سے واپسی نہیں ہوا کرتی۔
People, please repost this everywhere. Forces are in civilian clothes and are opening direct fire on civilians. Later, they claim that the firing was carried out by JAAC members. Please help expose the truth and show the world what is really happening
🚨🚨🚨 اپنی عوام پہ سیدھی گولیاں چلانے والے یہ وہی ہیں جو سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار ہیں جو ظلم بنگالیوں کیساتھ کیا اب کشمیر میں ہو رہا ہے
محترم کیا اس طرح ہم اپنے ملک کو serve کر رہے ہیں @OfficialDGISPR ⁉️
تو یہ جنرل عاصم منیر کی پلاننگ تھی کہ ایک طرف الیکشن کا ڈرامہ رچایا جائےگا اور دوسری طرف سانحہ راولاکوٹ برپا کیاجائے گا۔
کیا آج ستائیس جولائی جیسی خون کی ہولی کبھی بھارتی کشمیر میں بھی کھیلی گئی؟
جنرل عاصم منیر کو پاکستان کےخلاف اسی مشن کو پورا کرنےکیلیے آرمی چیف بنوایاگیاتھا۔