السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
#PunjabPolice#Awareness
سازش بھی ہوئی، مداخلت بھی ہوئی، آئین شکنی بھی ہوئی، غداری بھی ہوئی۔
قوم جان چکی ہے کہ میر جعفر اور میر صادق کون تھے، اور آرٹیکل 6 کس پر لگنا چاہیے۔
#سائفر_ایک_حقیقت

سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کی خدمت میں بذریعہ ٹیم @CMComplaintCell اور ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ گزارش ہے میرے اوپر فائرنگ ہوئی تھی جس کی درخواست پر ابھی تک FIR درج نہیں ہو سکی
03428402238
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کی خدمت میں بذریعہ ٹیم @CMComplaintCell اور ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ گزارش ہے میرے اوپر فائرنگ ہوئی تھی جس کی درخواست پر ابھی تک FIR درج نہیں ہو سکی
03428402238
سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا محکمہ میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف سخت ایکشن ،منشیات فروشوں کی پشت پناہی اور منشیات فروشی میں ملوث تھانہ تتلے عالی کا کانسٹیبل محمد ارشد گرفتار،ملزم کے قبضہ سے منشیات برآمد ، مقدمہ درج
#PublicSafety#LawAndOrder#ServingPeople
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کی خدمت میں بذریعہ ٹیم @CMComplaintCell اور ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ گزارش ہے میرے اوپر فائرنگ ہوئی تھی جس کی درخواست پر ابھی تک FIR درج نہیں ہو سکی
03428402238
صدر پاکستان پولیس سپورٹس پورڈ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر سالانہ انٹرڈسٹرکٹ مقابلوں کا انعقاد، پولیس لائنز لاہور قلعہ گجر سنگھ لاہور میں ریسلنگ، ووشو اور ویٹ لفٹنگ کے مقابلے
ریسلنگ میں سپورٹس ونگ لاہور کی پہلی، ووشو مٰیں پولیس لائنز لاہور کی پہلی، ویٹ لفٹنگ مقابلے میں سپورٹس ونگ لاہور کی پہلی پوزیشن۔ ڈولفن، اے آر ایف، ایلیٹ اسکواڈ اور ایس پی یو نے بھی مقابلہ جات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔ؔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی پوزیشنز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو شاباش
انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹس کے ذریعے بہتر سے بہتر کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے ہر کھیل کی پولیس ٹیم بنائی جائے گی، پولیس ٹیم کے کھلاڑی ہر کھیل میں پاکستان کی قومی ٹیموں میں بھی اپنی جگہ بناسکیں گے۔ چیف سپورٹس آفیسر اطہر اسماعیل
#PunjabPolice #Sports #Wushu #Wrestling #WeightLifting #Positions
327 واں بیساکھی تہوار۔۔۔!
بیساکھی میلہ کے موقع پر غیر ملکی *2427* سکھ یاتریوں کی گردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد، گوجرانوالہ آمد۔
سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے سکھ یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا۔
تھا نہ گرجاکھ پولیس کو 15 کی کال پر 6 سالہ فہد اور 13 سالہ عبیرہ کے گم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر پولیس نےفوری کارروائی کرتے ہوئے گم ہونے والے بچوں کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔
سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایت پر توانائی بچت پالیسی کے تحت ضلع بھر میں کاروباری مراکز مقررہ اوقات پر بند کروائے گئے، جبکہ ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز قانون کی عملداری کے لیے فیلڈ میں موجود رہے۔
Faisalabad 📍
Police Department,
FIR has been registered. Police is searching for the delinquent, who was found engaged in harassing behavior with a female student returning from academia. The arrest of the offender will be ensured.